دنیا کیسے چلتی ہے؟ آئیڈیلزم کی ماری اس دنیا کے نظام کی زیریں سطح پر ایک زبردست تنقیدی نظام کا دھارا بھی بہہ رہا ہے۔
سیاست دان ہمیں کیا نہیں بتاتے؟ یہ ہمیں غیرت کا درس دینے بیٹھ جاتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں ہے۔
جب تین چوہے میرا شکار کرنے نکلے (ایک ‘مشہور’ اور ‘مسلسل’ کہانی) ان کی کوئی بہن نہیں تھی جو اِن کو بچپن سے ٹوکتی، اور بری حرکتوں پر ڈانٹتی۔