ٹی 20 ورلڈ کپ: ٹرافی ایک میچ کی دوری پر ، تاریخ خود کو دہرا رہی ہے! موجودہ ٹیم میں بھی کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کے علاوہ کوئی مستند بلے باز نہ تھا اور مڈل آرڈر پر سب نے سوالات اٹھا دیے تھے
ملک اور افتخار کی عمر میں کتنا فرق ہے؟ ٹی 20 ورلڈ کپ شروع ہونے والے تین ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے لیکن ہماری ٹیم کے تجربات ابھی تک چل رہے ہیں
وارم اپ میچ کے اختتام کیساتھ غلطی کی گنجائش بھی ختم، اب کیا کرنا ہوگا؟ قومی ٹیم کے دونوں وارم اپ میچز مکمل ہوگئے ایک میں قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا