اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش ہے کہ سمندری طوفانوں پر ایٹم بم ماردو،جو آئے امریکا میں آئے روز آکر امریکا کو پریشانی سے دوچار کرتے ہیں، اِن سے چھٹکارہ اٹیم بم کو استعمال کرکے حاصل کیا جائے؛ یہ انوکھی اور حیران کُن خواہش ہے ۔دنیا کے سُپر طاقت کہلانے والے مُلک امریکا کے محترم المقام عزت مآب خبطی صدر ڈونلڈٹرمپ کی ۔ جس نے عالمِ کُل کو حیرت میں ڈال دیاہے۔
ankara escort
çankaya escort
eryaman escort
etlik escort
ankara ucuz escort
balgat escort
beşevler escort
çankaya escort
cebeci escort
çukurambar escort
demetevler escort
dikmen escort
eryaman escort
esat escort
etimesgut escort
etlik escort
gaziosmanpaşa escort
keçiören escort
kızılay escort
maltepe escort
mamak escort
otele gelen escort
rus escort
sincan escort
tunalı escort
türbanlı escort
ulus escort
yenimahalle escort
امریکی صدر کی اِس حیران کُن خواہش کے بعد تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے آج امریکااور یورپ اپنے عہدتاریک سے نکل کر بھی ڈونلڈٹرمپ کے ہوتے ہوئے دوبارہ عہدتاریک میں بہت جلدجانے والے ہیں،آج اگر باریک بینی سے امریکاویورپ کے حالاتِ حاضرہ اور دنیا میں پیش آئے واقعات کا جائزہ لیں تو ہمارایہ اندازہ شک میں بدل کر یقین میں تبدیل ہوجائے گا کہ اِن دِنوں اقوامِ عالم میں سیاسی، معاشی اور اقتصادی بحرانوں اور عدم استحکام کا ذمہ دار خبطی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسخرانہ اور غیر سنجیدہ پالیساں اوروہ بیانہ ہیں۔ جواکثر سُننے میں آتے رہتے ہیں۔ بیشک امریکی صدرنے امریکاسمیت ساری دنیا کا صحیح طرح سے بیڑاغرق کرنے میں کوئی کسر نہیں اُٹھا رکھی ہے؛مگر پھر بھی اِس کی کوشش ہے کہ کسی بھی طرح دنیا اِسے سُپر طاقت تسلیم کرلے ،اور جو نہ کرے۔ وہ اِس کے خلا ف اپنی طاقت اور سازشوں کے جال بُن کر اِس کی تباہی کا سامان پیداکردیتا ہے۔
طاقت کے بل پر دنیا میں اپنی چوہدراہٹ قائم کرنے کے عزائم کو لے کر عالمِ اسلام کو زیر کرنے کا عزمِ ناپاک لئے امریکی خبطی صدر ٹرمپ دنیا کو خطرات سے دوچار کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے۔ خبردار،عنقریب دنیا وی دولت اور چکا چوند میں مست اُمتِ مسلمہ کو اپنے دوست نما یہود و ہنود سے کاری ضرب لگنے والی ہے۔ تب مسلم ممالک کے سربراہان زن، زمین اور زر کے جادوئی اثر سے نکل گئے،توپھر امریکی صدرکو لگ پتہ جائے گاکہ اِس کی دنیاوی لالچ کی گرفت سے آزاد ہوتے مسلمان ،اسلام دُشمن طاقتوں کے لئے قیامت ثابت ہوں گے۔آج قدم قدم پہ مسلمانوں کو زن ، زمین اور زر کا لالچ دے کر اِن سے دوستیاں نبھاتے اغیار ہوش کے ناخن لیں۔ اور آنے والے وقتوں میں اپنی بقاوسالمیت سے متعلق سوچیں۔
بہر کیف،اَب اِس میں کوئی دورائے نہیں ہے کہ امریکا اور یورپ بہت جلد خبطی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے ہوتے ہوئے، تاریک کی راہوں میں بھٹکنے والے ہیں یقین نہیں آتاہے تو دنیا پر سُپر طاقت کے گھمنڈ میں مست سفید ہاتھی (چوہدراہٹ کا خواب دیکھنے والے) ٹرمپ کی اِس ذہنی کیفیت اور سوچ کر اندازہ لگا کر خود سمجھ جا ئیں کہ اگر ٹرمپ مزید امریکی صدر رہ گیاتو پھر …!!امریکا اور دنیا کا کیا بنے گا؟
تاہم ، واشنگٹن سے آنے والی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قدرتی آفات سے نمٹنے والے ایک اعلی سطحی اجلاس کے دوران امریکی ہوم سیکورٹی اور دفاع کے ماہرین سے تجویز مانگی کہ کیا امریکا کی جانب آنے والے سمندری طوفانوں کو جوہری (ایٹم)بم سے روکاجاسکتاہے“،یہ وہ خواہش تھی جو برسوں سے خبطی امریکی صدر اپنے سینے میں چھپائے بیٹھے تھے،آج جب موقعہ ملا تو اُنہوں نے فوراََ اِس کا اظہار کردیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ترمپ نے قدرتی طوفانوں کو طاقت کے زور پر روکنے کی خواہش کا اظہارکرکے سب کو جہاں حیران کیا ہے؛ تو وہیں امریکی ہوم سیکورٹی اور دفاعی ماہرین سمیت دنیا کو بھی خود کو خبطی ہونے کے شک کو یقین میں بدل دیاہے۔
اگرچہ، امریکی صدر کی یہ بات بھی اِن کی بہت سی سابقہ پالیسیوں اور بیانات کی طرح مسخرانہ اور غیرسنجیدہ ہیں ۔مگراَب اتنا ضرور ہے کہ اِس خواہشِ ٹرمپ نے امریکی صدر کی رہی سہی عقل مندی کو بھی خاک میں ملا کر سمندر برد کردیا ہے؛ ویسے تو پہلے ہی امریکی سمیت ساری دنیا ٹرمپ کی باؤلی طبیعت سے پریشان اور تنگ تھی۔ مگر امریکی ہوم سیکورٹی اور دفاع کے ماہرین کے اجلاس میں اپنی ضدنما خواہش کو ہر حال میں عملی جامہ پہنانے کی وضاحت دیتے ہوئے۔ ڈونلڈٹرمپ نے مزید کہاکہ ”طوفان امریکا کے لئے مسائل پیدا کرتے ہیں اور اگر اِنہیں امریکی حدود میں داخل ہونے سے قبل ہی جوہری بم مار کر ختم یا روکاجائے تو اِس کامیابی سے امریکاطوفانوں کو پسپا کرنے والی دنیا کی پہلی سپُر طاقت بن کراُبھرے گا “۔
ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے طوفان کو جوہری بم سے روکنے کے سوال پر اجلاس میں شامل تمام ماہرین اور اعلیٰ عہدیدار حیران رہ گئے؛ اور اُنہوں نے اپنے خبطی صدر کی ذہنی کیفیت پر چند منٹوں کی خاموشی کے بعد جیسے اپنی جان چھڑاتے ہوئے صدر کو بتایاکہ وہ اِن کی اِس انوکھی اور حیران کن مسخرانہ تجویز پر سوچیں گے“ اور اجلاس ختم ہوگیا۔
اَب اِسے کون یہ سمجھا ئے کہ طوفانوں کوایٹم بم مارکر پسپا کرنے والا اقدام امریکاکے سُپر طاقت کے ہونے کے گھمنڈاور تکبرکا کھلا عکاس ہے۔ امریکی صدر کی قدرتی آفات کو روکنے کے لئے جوہری بم استعمال کرنے اور مسلم ممالک پر اپنی اور اپنے بغل بچے اسرائیل و بھارت اور اپنے حواریوں کے ہمراہ چوہدراہٹ کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔ اللہ کے حکم سے سب بے کار جائے گا۔ اِس کم بخت کی ساری کوششیں بے کار اور بے مقصد ثابت ہوں گیں ۔لگتا ہے کہ اَب بہت جلد امریکا سمیت ساری دنیا پر مسلمانوں کی حکمرانی قائم ہوگی ۔ کیوں کہ یہود وہنود کے ممالک پرمسلمانوں کے فتوحات کا سلسلہ بہت جلد پاکستان سے شروع ہونے والاہے۔تب پھر ساری دنیا پرصرف مسلم فاتح حکمرانوں کی حکمرانی قائم ہو گی اور پھر تاقیامت ساری دنیا پر اسلام کا پرچم لہرائے گا۔ اور بس رہے گا بلند نام اللہ کا ۔