The news is by your side.

کراچی ۔۔ چرس کے استعمال کا دوسرا عالمی مرکز کیوں بنا؟

اَب اِسے کیا کہا جائے ؟اور اِس کا ذمہ دار کون ہے؟ مگرسچ تو یہ ہے کہ جرمن کمپنی اے بی سی ڈی کی تحقیق کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی دنیا میں سب سے زیادہ کینابس (چرس) استعمال کرنے والے شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیاہے یعنی کہ…

امریکی صدر سمندروں میں ایٹم بم مار کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں

اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش ہے کہ سمندری طوفانوں پر ایٹم بم ماردو،جو آئے امریکا میں آئے روز آکر امریکا کو پریشانی سے دوچار کرتے ہیں، اِن سے چھٹکارہ اٹیم بم کو استعمال کرکے حاصل کیا جائے؛ یہ انوکھی…

مسئلہ کشمیر اورٹرمپ کے ثالثی کی پیشکش

جنت نظیر کشمیر کی تباہی کے ذمہ دار دہشت گرد بھارتی حکمران کل بھی تھے، آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ،پاکستان کا کشمیر اور اپنے کشمیری بھائیوں سے اِنسانی ، ایمانی ، اخلاقی اور خونی رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے اور کل بھی رہے گاجبکہ کشمیر کو…

پاکستان کے مسخ شدہ چہرے کی سرجری

لیجئے! پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے باضابطہ طورپراپنا پہلا مہنگائی اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں سے بھر پوربجٹ 2019-2020پیش کردیاہے۔ جس پر حزبِ اختلاف کی جانب سے شدید تنقیدوں کے زہریلے نشتر چلائے جارہے ہیں۔ ایوان میں اپوزیشن اور…

عیدالفِطرمسلمانوں کی حقیقی مسرت و شادمانی کا عظیم دن

بیشک، آج اُمتِ محمدیﷺکو اللہ کی بیشمارنعمتوں اور انعامات واکرامات لئے ہوئے یکم شوال کامبارک دن نصیب ہوا ہے ہم جِسے اپنے لئے رب کائنات کی جانب سے انگنت نوازشوں کا عظیم الشان دن عیدالفطریا عیدسعیدکے ناموں سے بھی جانتے ہیں اور اِس دن اپنے رب…

ڈالر کی اونچی اڑان اور اپوزیشن کا پیالی میں طوفان

آج ہمارے سیاست دانوں اور اشرافیہ کے ماتھے پر جتنا بڑا نشان نام نہاد جمہوری پاسداری کا ہے۔ اُس سے کہیں زیادہ بڑا اور گہرا سیاہ نشان اُن کے دل و دماغ پرقومی خزانہ لوٹ کھا نے اور عوام کو بے وقوف بنا کرآف شو رکمپنیا ں اور جعلی بینک اکاونٹس سے…

پہلی سیاسی جماعت جس کے کارکن خود لیڈرکو جیل تک پہنچانے آئے

جہاں قومی لٹیرے اور بدمعاش دولت کے زور پر باعزت ، شرفا اور قابل احترام مانے جا ئیں اورجہاں جھوٹ سچ اور سچ جھوٹ لگنے لگے؛ تو وہاں کرپٹ حکمران اور سیاستدان ہی امر بیل کی طرح پلتے پھولتے ہیں۔ عوام کے دامن بے آرامی اور بے سکونی سے لبا لب ہوتے…