The news is by your side.

امیدوں کا محور – عمران خان

اگرتاریخ کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اصلاح پسند حکمرانوں کو ہمیشہ ریشہ دوانیوں اور محلاتی سازشوں کا سامنا رہا ہے۔ جب بھی کبھی مجرم ذہنیت کے گروہ پر ہاتھ ڈالا گیا، ردعمل سامنے آیا۔ عمران خان کےلیے بھی مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کی…

سوشل میڈیا اورآج کی نوجوان نسل

روزکئی گھنٹے سوشل میڈیا پرگزارنے کے بعد جب اصل زندگی میں گزارتے ہیں، تو یہ سمجھتے ہوےٴ واپس اسی دنیا میں جانے کی جلدی میں رہتے ہیں کہ یہ سرسری ہے اوروہ اصل جبکہ اصل زندگی وہ ہی جسے وہ بھولے جا رہے ہیں۔ انٹرنیٹ کو ہوا، پانی اورخوراک جیسی…

کراچی میں پانی کی قلت اوررمضان، ٹارگٹ کلنگ بھی جاری

ہمارے سامنے روز کئی طرح کی خبریں گزرتی ہیں جن میں ایک خبر تو معمول کا حصہ بنتی جا رہی ہے یعنی ٹارگٹ کلنگ۔ روز ٹارگٹ کلنگ میں کئی افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ حکومت کا ٹارگٹڈ آپریشن تو جاری ہے اورسننے میں آیا ہے کہ بہت حد تک…

ڈھول بجاؤ، دھرنے کا پہلا فیصلہ آگیا

ڈھول بجے، بھنگڑے ہوئے، شیر آیا شیرآیا۔ پھرشور ہوا، دھرنے ہوئے، دھاندلی ہے دھاندلی ہے۔ کسی نے صاف اور شفاف الیکشن کی رٹ لگائی تو کوئی چارمہینے کے لئے اسلام آباد کے ڈی چوک پرکنٹینر لگا کربیٹھ گیا۔ ہزاروں لوگوں کو جمع کیا اور’گو نواز گو‘کی…

برطانوی شاہی بچے کی ولادت پر پاکستان میں جشن کیسا؟

شاہی خاندان میں ایک بچے کی پیدائش پر پوری دنیا جس طرح ہر دوسری بات بھول گئ ہے، لگتا تو یہی ہے کہ اس ایک خوشی نے باقی تمام مسائل کو ختم کردیا ہے۔ روز کئی بچے بھوک سے مررہے ہیں مگر ہمارا نیک اور پرہیزگار میڈیا ان بچوں کی طرف ایک نظر دینے کو…