The news is by your side.

بارہ مئی کا آسیب

بارہ مئی کراچی کیا پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے۔ اس دن پورے ایک شہر جو عروس البلاد کہلاتا تھا ، اس کی حرمت کو پامال کیا گیا ۔ اس دشوار گزار عمل میں گو کہ کئی فریق تھے مگر اس کی ذمہ دار ایم کیو ایم ٹھہرائی گئی اور بہت سے کیمروں…

زبان سے دشمنی دہشت گردی ہے

گزشتہ دنوں یہ معاملہ سامنے آیا کہ اب اندرون سندھ جامعات میں اردو پر کسی طرح کی کوئی پابندی لگا دی گئی ہے ۔ گوکہ وضاحتیں آچکی ہیں لیکن دونوں جانب سے ہار نہ ماننے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اردو کی حامی اسے اردو دشمنی سے تعبیر دے رہے ہیں ، اور…

کشمیراورعالمی آسیب

ہر روز چیخیں بلند ہوتی ہیں،پھر کم ہو کر آہیں بن جاتی ہیں ،پھر سسکیاں سنائی دیتی ہیں اور پھر سکوت،طویل سکوت ،اور پھر چیخیں،،لیکن کسی نئی آواز میں ،آہیں اور سسکیاں لیکن نئے لوگوں کی اور پھر سب کی خاموشی ،،لیکن شائد کوئی نہ مانے مگر یہ…

تو کیا ہوا‘ اگر قوم کا ضمیر مرگیا ہے؟

تو کیا ہوا‘ اگر مشال خان کیس میں کچھ لوگ بری ہو گئے ، تو کیا ہوا کہ اگر ان غازی سمجھا جا رہا ہے ، ویسے بھی اب تو سیزن ہی غازیوں کا ہے ،تو کیا ہوا کہ غازیان ملت کا استقبال ان سے زیادہ باعزت لوگوں نے اوالہانہ کیا ۔ تو کیا ہوا اگر ان کا تعلق…

مبارک ہو! کمیٹی بنا دی گئی ہے

مبارک ہو !کمیٹی بن گئی ہے۔ یہ ایک ایسا جملہ ہے جو ہمیں ہر کچھ دن بعد کسی نہ کسی معاملے پر سنائی دیتا ہے ۔ کتنا کمال کا لفظ ہے کہ اس کے پیچھے قاتل‘ تفتیشی ‘ تادیبی ‘ پولیس ‘ سی آئی اے‘ ایف آئی اے‘ حکومت ، وزیر اعظم‘ صدر ‘ چیف منسٹر‘ گورنر…

پاکستان کا سب سے بڑا مقدمہ چیف جسٹس کے سامنے ہے

جناب والا! میں نے بہت کوشش کی کہ آپ کو مخاطب نہ کروں لیکن اگر آپ کو بھی مخاطب نہ کروں تو کیا کروں‘ ادارے سدھرتے نہیں ‘ سیاستدان بدلتے نہیں ‘ کرپشن رکتی نہیں‘ اقربا پر وری تھمتی نہیں ‘ چور بازاری کا بازار بڑا ہو رہا ہے ۔ انسانیت کا کاروبار…

قومی شعور اور تعلیمی نظام

دنیا کے نقشے پر شاید ہی کوئی قوم ایسی ہو جیسے ہم ہیں ہیں ، دنیا کے نقشے کے اتنے نقشے نہیں جتنے ہمارے ہیں۔ ہم ہر وہ کام کرتے ہیں جس کا کوئی حاصل وصول نہیں ہوتا ۔ اور کیونکہ ایسے کام میں ناکام ہونے کو کوئی تصور ہی نہیں اس لئے ہم صرف کامیاب…