The news is by your side.

اللہ کو ہماری بے روح عبادتوں سے کوئی غرض نہیں

افسوس کہ ہم اخلاقی طور پر اس قدر دیوالیہ ہو چکے ہیں کہ ہم سے ہی کسی دوسرے مسلمان کی خوشیاں، صحت ، عزت و آبرو اور جان و مال محفوظ نہیں ہے۔ جس معاشرے میں استاد عزتوں کے لٹیرے اور ڈاکٹر قصائی بن جائیں۔ جس معاشرے میں اسکول، کالج ، یونیورسٹیاں…

چہرے نہیں فرسودہ نظام بدلنا ہوگا

آج کل صدارتی نظام کافی زیرِبحث ہے اور یہ موضوع بحث بنانے والوں کی اکثریت "نیا پاکستان " بنانے کےلیےموجودہ نظام کےاندررہتے ہوئے "تبدیلی "لانےکےنعرے کی علمبردار ہے۔ آج آپ نے دیکھ لیاکہ آپ موجودہ نظام کے اندررہتے ہوئے تبدیلی لانےکی کوشش میں…

اسلامو فوبیا۔۔ کیا مغرب تصادم کی راہ پر ہی چلے گا

15 مارچ 2019 کو ہونےوالےافسوسناک سانحہ کرائسٹ چرچ ، نیوزی لینڈ نےدنیا بھرمیں ہرانسانی ہمدردی رکھنے والی آنکھ کواشکبارکیاہے ۔ کیا صرف ایک فردِ واحد آسٹریلوی حملہ آور اس کا ذمہ دار تھا؟ ہرگز نہیں بلکہ اس کے پیچھے ایک ایسی سوچ کارفرما ہے , کہ…

حکومت، اپوزیشن، کرپشن، وغیرہ وغیرہ

جب سے حزبِ اختلاف کا اتحاد ہوا ہے ، پی ٹی آئی حکومت نواز شریف کے معاملے میں دباؤ کاشکارہے ۔ کوٹ لکھپت جیل میں گزشتہ دنوں دو اہم سیاسی ملاقاتیں ہوئیں۔ کوٹ لکھپت جیل کے قیدی نواز شریف ان دنوں علالت کا دعویٰ کررہے ہیں ۔ اللہ انہیں صحتِ کاملہ…

بھارت جواب دے، امن چاہتا ہےیا جنگ

چناؤقریب آتے ہی مودی سرکار کا جنگی جنون اپنی انتہاوں کو چھونے لگا ہے اور یقیناًاس کی متعدد وجوہات ہیں۔ مودی نے2کروڑ نوکریاں دینا تھیں، کسانوں کو50فیصد منافع دینا تھا۔100 جدید شہر بسانےتھے، دریائے گنگا صاف کرنا تھا مگر مودی سرکار اپنے وعدے…

ڈاکٹرطاہرالقادری اوران کی علمی خدمات

پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 19 فروری 1951 کو جھنگ میں پیدا ہوئے ۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کا شمار رواں صدی کی عظیم شخصیات میں ہوتا ہے۔ آپ عظیم مفکرِ اسلام اور مصلح ہیں۔ آپ رواں صدی کی عالمگیر اسلامی اصلاحی تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی…

اٹھارویں ترمیم، صوبائی خود مختاری اوروفاق کی سالمیت

انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی تشکیل ہماری ترجیحات میں شامل ہونی چاہیے ۔ صرف جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانا کافی نہیں ہے، بلکہ مزید نئے صوبے بھی بننے چاہیں ۔ مگر اصل مسئلہ یہ ہے کہ بڑی سیاسی جماعتیں نئے صوبے بنانے میں غیرسنجیدہ طرزِعمل…