The news is by your side.

حکومتِ وقت کو کچھ مفت مشورے

پی ٹی آئی حکومت کی سب سے بڑی اپوزیشن پڑھالکھا اور سیاسی طور پر باشعور نوجوان طبقہ ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال سانحہ ساہیوال پر کچھ وزراء کے غیرذمہ دارانہ رویےپرعوامی ردعمل ہے۔پاکستان جیسے ملک میں جہاں ماڈل ٹاون جیسے بڑے سانحے کی ذمہ دار سابق…

پاکستان کا اصل دشمن کون؟

اس وقت وزیراعظم عمران خان کچھ ایسے عناصرکےدباومیں ہیں، جو تبدیلی سرکار کی پے در پے ناکامیوں کا سبب بن رہے ہیں، باوجود اس کے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلوصِ نیت پر کوئی شک نہیں ۔ اور وہ عناصر درج ذیل ہیں : پہلا عنصر حکومت کو معیشت سنبھالنے…

کیا ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے بحران کا امکان ہے؟

پاکستان کی صنعتی ترقی ،معاشی اورسماجی زندگی کا انحصار پیٹرولیم مصنوعات پر ہے ۔ اگر خدانخواستہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہواتو ملکی سلامتی واستحکام کو بڑاخطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ ملک میں ٹیکس نظام سے حاصل ہونے والی کل آمدنی کاچوتھا…

خان کے سو دن ۔۔ حکومت کس سمت میں گامزن ہے؟

حکومت کے ابتدائی سو دنوں کے دوران ملک کو مالیاتی بحران سے نکالنے کےلیے کئی آپشنز زیرِ بحث آئے۔ مگر یہ کریڈٹ پی ٹی آئی حکومت کو جاتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں غالباً پہلی مرتبہ آئی ایم ایف کی شرائط قبول کرنے سے انکار کیاگیا ۔ آئی ایم ایف نے…

پیپلزپارٹی، موروثی سیاست اوراحتساب

آج ملک میں کڑے احتسابی عمل کی داغ بیل ڈال دی ہے، اگر یہ سلسلہ کامیابی سے چلتا رہا تو یقیناً جمہوریت مضبوط ہوگی اورجمہوری ادارے مضبوط ہوں گے ۔ بدقسمتی سے سابقہ ادوار میں عوام کی غلط سمت میں راہنمائی کی گئ ۔ جس کے نتیجے میں شخصیت پرستی اور…

شہدائے ماڈل ٹاؤن آج بھی انصاف کے منتظر

یہ بات انتہائی افسوسناک ہے کہ شہداء ماڈل ٹاون کے لواحقین چارسال سےانصاف کے منتظر ہیں،مگرتاحال انصاف نہیں ملا۔ باقرنجفی رپورٹ کی اشاعت اور چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثارکےماڈل ٹاون کیس کا ازخود نوٹس لینےپر شہداء کے لواحقین کافی پرامید تھےکہ…

متحدہ حزبِ اختلاف یا حزبِ فساد ؟؟؟

آج کل متحدہ حزبِ فساد ، اچھا سوری حزبِ اختلاف کچھ زیادہ ہی متحد نظر آرہی ہے۔ جس ایجنڈے پر یہ لوگ متحد ہوئے ہیں، وہ کسی صورت میں بھی ملک وقوم کی خیرخواہی کا نہیں بلکہ سیاسی مافیا کے ہی مفاد میں ہے۔ یہ منفی ایجنڈا ڈسکس کرنے سے پہلے ان نام…