The news is by your side.

کیا آپ جانتے ہیں کہ برہان الدین وانی کون ہے؟

یقینا آپ میں سے بیشتر احباب نے برہان الدین وانی کا تذکرہ آج سے پہلے زیادہ نہیں سنا ہوگا ، ویسے ہمارے اپنے مسائل ہی اتنے گھمبیر ہیں کہ وانی اورکشمیر کو کیوں اور کون توجہ دے یا یاد رکھے؟۔ جب ہماری اکثریت شمس الحق افغانی، اشرف ڈار اورعلی محمد…

خلیجِ بنگال کی موجوں میں اضطراب بہت بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے

نماز عید کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں پہ حملہ ہو ، سیکیولرز و ملحد بلاگرز کے قتل کی وارداتیں ہوں یا پھر ڈھاکہ کے انتہائی پوش علاقے میں قائم ریستوران میں کی گئی خوفناک کاروائی ، جس میں غیر ملکی مغویوں کے سر قلم کیے گئے ۔۔۔ ان سب کے تانے…

آپ خود اپنی اداوٗں پہ ذرا غورکریں

جان کی امان پاؤں تو عرض کرتا ہوں کہ پندرہ برس قبل جب جہاں پناہ افغانستان پر حملہ آور ہوئے تھے تب آپ نے پوری دنیا کو خوش خبری دی تھی کہ چند ہفتوں میں دہشت گردوں کا خاتمہ کرکے ایک نئی اور پرامن دنیا کی بنیاد رکھی جائےگی تب آپ کی ہیبت سے مغلوب…

ہر پشتون کی بطور قوم شناخت افغان

تاریخی طور پہ یہ بات بالکل درست ہے کہ افغانوں یا پشتونوں کا علاقہ اٹک تک رہا لیکن وہ ماضی تھا اس بات میں بھی کوئی دو رائے نہیں ہے کہ ہر پشتون کی بطور قوم شناخت افغان ہی ہے لیکن جس طرح عراقی یا کویتی عرب قومی ریاستوں کے نتیجے میں پیدا ہوئے…

امجد صابری، لالوکھیت اورملکی قیادت

لالو کھیت کب لیاقت آباد میں تبدیل ہوا اس کا سہی طور پہ مجھے بھی علم نہیں، لیکن ہم اسے لالوکھیت کے نام سے ہی کہتے سنتے بڑے ہوئے۔ لالوکھیت کا دس نمبر بہت ہی مشہورتھا ایک زمانے میں کراچی کا سیاسی درجہ حرارت ناپنے کا بہترین پیمانہ لالوکھیت ہی…

رمضان کی دوپہراورشامیں

موٹر سائیکل میں بہت دنوں سے کام تھا آج موقع میسر آیا تو سوچا سرفراز بھائی کی شاپ پہ چھوڑ آوں  سرفراز بھائی مکا چوک عزیز آباد کے پاس واقع محمدی مسجد کے بالکل سامنے اپنی دوکان سجاتے ہیں ، میں انہیں 1988 سے دیکھ رہا ہوں جبکہ وہ اس کے بھی پہلے…

ملا منصور کی مبینہ موت۔۔ آگے کیا ہوگا؟

افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی موت و حیات سے متعلق متضاد خبریں آرہی ہیں ، عموما امریکی ادارے کسی اعلی ہدف کو اس کی کمیں گاہ سے نکالنے کے لیے ایسے دعوے کرتے رہے ہیں، لیکن اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ اسامہ سے لے کرالقاعدہ کے متعدد…