The news is by your side.

تفتیش میں اہم کیا- مار دھاڑ‘ توہین یا انسانی نفسیات

میرا بس چلے تو میں تمہارے بھی دس ٹکڑے کردوں یہ طالبان کی ایک ذیلی تنظیم سے تعلق رکہنے والے اس دہشت گرد کے الفاظ تھے جس سے میری ٹیم کے ماہر تفتیشی افسران ہر قسم کی ذہنی اور جسمانی سختی  کے باوجود چوبیس گھنٹے تک اس کا اصل نام تک نہ اگلوا سکے…

دبنگ پویس آفیسر کا غیرمعمولی عروج و زوال

موت میرا پیچھا کررہی ہے اور میرا مقدر بھی گولی ہی ہوگی ۔۔۔ یہ الفاظ تھے کراچی آپریش کے ایک مرکزی کردار پولیس انسپکٹر ذیشان کاظمی کے جنہوں نے کراچی پولیس میں اپنی تھانیداری کے ایک دہائی سے بھی کم عرصے میں غیرمعمولی عروج اورزوال دیکھے۔…

تعلیم یافتہ نوجوان‘ دہشت گرد تنظیموں کا اہم اثاثہ کیوں ہیں؟

سیاسی جماعت ہو یا دہشت گرد تنظیم پڑھا لکھا نوجوان ہر کسی کی ضرورت ہوتی ہے،  نوجوان نسل کو بلاشبہ کسی بھی معاشرے میں تبدیلی کی جانب پہلا قدم تصور کیا جاتا ہے اوراگرملک بھرمیں کی جانے والی انسدادِ دہشت گردی کی کوششوں کا بغورجائزہ لیا جائے تو…

احسان اللہ احسان سپردگی، کس کے مفاد میں؟

پاکستان کی تاریخ کے چند ہولناک دہشت گردی کے واقعات میں نومبر 2010 کا کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ میں ہونے والا دھماکہ بھی ہے ۔ سول لائنز کراچی میں واقع سی ٹی ڈی کا دفتر جہاں میں بیٹھتا تھا‘ وہاں تحریک طالبان پاکستان اور لشکرجھنگوی نے مشترکہ…

رقاصہ کے گھنگھرؤں کو کل کائنات سمجھنے کا انجام

انسان عشق میں خود کو کتنا دھوکہ دیتا ہے، ہار کے بھی جیت کے خیال سے خود کو خوش رکھتا ہے۔خیالوں ہی خیالوں میں اپنے ہی بنائے ہوئے بت بنا کو پوجتارہتا ہے۔ عقل و شعور اور ادراک کے معنی کھوچکا ہے اوراپنے ہاتھوں بنائے پیکر کو خدا سمجھ رہا ہوتا ہے…

عزیربلوچ گینگسٹریا غدار

 کالعدم لیاری امن کمیٹی اور گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ آج کل ایک بار پھرہرطرف میڈیا میں چھایا ہوا ہے، اس بار عزیر بلوچ کے مقامی سیاست دانوں کے کہنے پر ٹارگٹ کلنگ  یا ان سے رابطوں کے چرچے نہیں بلکہ ہندوستان کی خفیہ ایجنسی را اور ایرانی…

عشق میں مارے جانے والے دہشت گرد کی کہانی

سنہ 2012 میں جب پاکستان بھر میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہم  شروع ہوئی تو پولیو مہم سے وابستہ محکمۂ صحت کے ملازمین اور رضاکاروں کو ہر شہر میں مختلف دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے باز رہنے کےلئے کہا گیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ صوبہ…