مردم شماری کا سب سے زیادہ فائدہ کس کو ہوگا؟
بدقسمتی سے پاکستان میں مردم شماری اور حلقہ بندیوں کا عمل ہمیشہ ہی سے دو فیصد امیر طبقے کی سازشوں کی زد میں رہا ہے
عمران نور کا تعلق حیدرآباد سے ہے‘ انہوں نے سیاسیات میں ایم اے کیا ہے‘ گزشتہ کئی برس سے سیاسی و سماجی نوعیت کے معاملات پر ان کی تحریریں مختلف اخبارات میں شائع ہورہی ہیں۔