The news is by your side.

امریکا کی اپنی بقا کے لیے انتہائی خطرناک چالیں

امریکا ابھی بھی اس سیڑھی سے نیچے نہیں اتر رہا جس پر وہ کھڑا ہو کر ساری سے دنیا اونچا ہو جاتا تھا ، گزشتہ کئی دہائیوں سے وہ دنیا پر اپنی معاشی ،دفاعی طاقت کے بل بوتے پر حکمرانی کرتا آیا ہے، لیکن موجودہ صورت حال یہ ہے کہ جس سیڑھی کو وہ بلند…

پاکستان کو بھی توانائی کے متبادل ذرائع کی جانب دیکھنا ہوگا

انسان ہمیشہ کھوج میں لگا رہتا ہے اس نے اپنے اردگرد پائی جانے والی چیزوں کو اپنی ضرورت کے مطابق ڈھال کر اپنے لیے آسائش کا سامان پیدا کیا ، آج ہم اس دور سے گزر رہے ہیں جہاں ہر چیز ممکن ہو رہی ہے جبکہ ہر ناممکن چیز کو ممکن وہ لوگ بنا رہے ہیں…

صاحب! مزدور کہاں جائیں؟

ماحولیاتی آلودگی اس وقت دنیا کا سب بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات نمودار ہونے سے انسانوں کے ساتھ کرہ ارض پر جنگلی و آبی حیات کے لیے بھی خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ ماحولیاتی آلودگی کو کنٹرول کرنے کے لیے دنیا بھر میں موثر اقدامات…

پاکستان کا پرانا نظامِ تعلیم

پاکستان میں گزشتہ 71 سالوں میں شعبہ تعلیم پر وہ توجہ نہ دی گئی جس طرح توجہ دینے کی ضرورت تھی جب پاکستان نیا نیا بنا تب اس وقت پاکستان میں وسائل کی کمی اور بنیادی سہولیات کا ڈھانچہ اتنا مضبوط نہ تھا۔ ترقی کا راستہ تعلیم جبکہ ہم نے عمارتیں…

ٹرمپ ایران سے ماضی کا بدلہ لینا چاہتا ہے

امریکا اور ایران کے تعلقات انقلابِ ایران کے بعد تاحال بہتر نہ ہوسکے، کئی دہائیوں سے سرد جنگ کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان لفظی گولہ باری بھی جاری رہی ، امریکا کی طرف سے ایران پر یہ الزام عائد کیا جاتا رہا ہے کہ وہ ایٹمی پروگرام پر کام کرتے…

دنیا کا مشکل ترین ریسکیو آپریشن

وہ بچپن سے ہی بہت بہادر اور ہمت والا تھا اس نے زندگی کو بہت قریب سے دیکھا تھا، اسے زندگی میں بہت خوشیاں تو نصیب نہ ہوئیں ، لیکن بہت سارے دکھ اورپریشانیاں ضرور ملیں ، شاید پریشانی غربت و بھوک نے اسے اس قدر طاقت وار بنا دیا کہ وہ کسی مشکل میں…

ہمیں مشینوں کا رزق ٹھہرا کہ رزق چھینا گیا ہمارا

ماضی کی داستانوں میں دولت مندی کے حوالے قارون کے خزانوں کا ہم سب نے سن رکھا ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں بھی آیا ہے ، قارون کے پاس اس قدر مال و دولت کے خزانے تھے کہ اس کے خزانے کی کنجیاں اٹھانے پر قوی مردوں کی ایک جماعت مقرر تھی، اس کے بہت سے…