شوگن: سترہویں صدی کے جاپان پر مقبولیت کے نئے ریکارڈ بنانے والی ویب سیریز
دنیا بھر میں مقبولیت کا نیا اور منفرد ریکارڈ قائم کرنے والی یہ ویب سیریز شوگن ہمیں سترہویں صدی کے جاپان میں لے جاتی ہے
خرّم سہیل صحافی، براڈ کاسٹر، محقّق، فلم کے ناقد اور کئی کتابوں کے مصنّف ہیں۔
ان سے بذریعہ ای میل [email protected] پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔