The news is by your side.

عوام میں‌ تشویش کی لہر

نجانے پاکستانی سیاست کس موڑ پر آچکی ہے۔ اپوزیشن صرف اپنی بقا کے لیے حکومتی اراکین کو متنازع بنا رہے ہیں جب کہ حکومتی اراکین اپنی خوش گفتاری کے تحت اپوزیشن کو روایات کی پاس داری کا سبق دیتے نظر آرہے ہیں اور قوم ان کے اس منفی پروپیگنڈا سے…

”اربابِ اختیار کے مزے ہیں“

پورے ملک میں بجٹ کے نام پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ لوگ اپنی رائے دے رہے ہیں، ادھر سیاست دانوں نے جو اپوزیشن سے ہیں، عوامی پذیرائی کا خلوص بھرا جھنڈا اٹھا رکھا ہے اور خود کو کولہو کا بیل ثابت کرنے کی کوشش میں سر دھڑ کی بازی لگادی…

خان صاحب ایک نظر غریبوں پر بھی

حکومت اور اس کے وزراءیہ چاہتے ہیں کہ قوم ٹیکس دے مگر قوم کی بہتری کے لئے اب تک حکومت کی جانب سے بصیرت افروز خیالات کا فقدان ہے۔ عمران خان بحیثیت وزیراعظم کوشاں ہیں کہ پاکستان بے مقصد تصادم سے بچتے ہوئے ترقی کرے، مانا کہ یہ ان کا فراخدلانہ…

بہن ہو تو مہوش حیات، دولہا ہو تو دانش

پچھلے دنوں کراچی کے ایک بینکوئٹ ہال میں ایک خاص الخاص تقریب منعقد ہوئی، تقریب کیا تھی گل گلنار تھی، فنکاروں کا میلہ تھا اور پھر مزے کی بات دیکھو کہ بزنس مین حضرات کے علاوہ سیاسی شخصیات بھی مدعو تھیں۔ غرض سب ایک دوسرے سے مل رہے تھے اور…

لوگ چلے جاتے ہیں، تعزیتیں رہ جاتی ہیں

عمر بھی ایک ریت کی عمارت ہے جب رب ذوالجلال کی طرف سے بلاوہ آجاتا ہے اور انسان، آج ہیں کل ہوں نہ ہوں کی مانند ہوجاتا ہے۔ زندگی کے عمر رواں کب ختم ہوئے انسان کو پتہ ہی نہیں چلتا۔آج پھر مجھے وہ لوگ یاد آرہے ہیں جو شوبزنس کے بادشاہ تھے پھر اداس…

وزیراعظم قوم کو مسائل کی سُولی سے اتاریں

آج کل سیاسی شعبدہ بازوں نے اپنی پتنگ آسمانوں تک پہنچانے کی کوششیں کی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے مصطفی نواز کہتے ہیں کہ جو بھی باہر سے امداد آرہی ہے یا ملی ہے، اس میں حکومت کا کیا کمال ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاک فوج اور عمران خان کی ہنگامی…

پاکستانی فلموں میں نمایاں کردار ادا کرنے والے غیر مسلم فنکار

پاکستانی فلمی صنعت میں بحیثیت پاکستانی کے کئی فنکار ایسے بھی ہیں جو غیر مسلم تھے اور ان کا تعلق کرسچن، پارسی، ہندو گھرانوں سے تھا مگر اپنے اپنے شعبوں میں انہوں نے نمایاں مقام پایا۔ 1955ءمیں گلوکار سلیم رضا جن کا تعلق کرسچن فیملی سے تھا، جن…