The news is by your side.

سینئرسٹیزن کے لیے اسلامی سرٹیفکیٹ کا اجراءکیجئے

گزشتہ دنوں میں نے ایک خبر پڑھی کہ ای او بی آئی (سینئر سٹیزن) کے لئے عمران خان اور ان کے وزراءنے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ اب ان سینئر سٹیزن کو5250 کے بجائے6500 ملیں گے۔یہ اخبارات کی خبر ہے، اگر اس خبر میں سچائی ہے تو یہ عمر رسیدہ غریب لوگ…

سیاسی خبروں پر غیر سیاسی تجزیے

٭ ناکامی کا شکار ہونے والے سیاسی رہنماؤں کا مشترکہ اجلاس۔۔۔ دھاندلی پر وائٹ پیپر کے اجراءپر اتفاق۔۔۔ (ایک خبر) ##اپنی 5 سالہ کارکردگی پر بھی وائٹ پیپر ضرور قوم کے سامنے لائیے گا۔۔۔! ٭ تاریخ میں ایسے انتخابات کبھی نہیں ہوئے۔۔۔ سابق وزیراعظم…

ضرورت کے تحت لائقِ تحسین فرد پاکستان کو نہیں ملتا

لیجئے قارئین جمہوریت کے سارے چیمپئن صراطِ مستقیم سے برملا ہوکر اپنے عالیشان گھروں میں لوٹ گئے اور عوام اپنے گھونسلوں میں خاموشی سے غربت کے انڈوں پر بیٹھے ہیں اور ایک بات ضرور ہوئی کہ انسانیت سوز تذلیل سے وقتی طور پر جان چھوٹ گئی ہے۔ اس ملک…

میدان بھی وہی ، گھوڑا بھی وہی ۔۔ پھر بھی سب اچھا ہے

ملک میں عام انتخابات کی تیاری زور و شور سے جاری ہے، تمام جماعتیں جو اقتدار کے مزے کئی بار لوٹ چکی ہیں اور قوم بھی لٹ چکی ہے، وہ نئے برانڈ کے ساتھ مختلف چورن اور حربے سے لے کر عوام کے سامنے آئے ہیں۔ ہر سیاسی فرد اپنے انداز میں چورن بیچ رہا…

سب اچھا ہے: سیاست دان لفاظی کی سیڑھی اتر رہے ہیں

قارئین گرامی جب آپ یہ کالم پڑھ رہے ہوں گے تو حالیہ حکومت ماضی کے حوالے سے صرف بیانات کی حد تک اپنی کامیابی کا اہم پراپیگنڈہ اور وقت کا ضیاع کرتے ہوئے گھر جاچکی ہے۔قارئین (ن) لیگ کی حکومت پاکستان کی واحد حکومت تھی، جہاں چار سال تک کوئی وزیر…

سب اچھا ہے : الیکشن کا زمانہ اور قومی لالی پاپ

ہم تو عادی ہیں کرپشن اور لوٹ مار کی خبریں پڑھنے اور سننے کے مگر جب کوئی غیر ممالک میں پاکستانی ہونے کے ناطے کرپشن میں ملوث پایا جاتا ہے تو دنیا کے بڑے اخبارات اسے نمایاں طور پر چھاپتے ہیں