The news is by your side.

غصہ کیجئے لیکن اسے طاقت بنا کراستعمال کیجئے

اگر کوئی مجھ سے یہ کہے کہ اسے بالکل غصہ نہیں آتا تو میں اس کی بات پر ہرگز یقین نہیں کروں گا کیونکہ غصہ ایک فطری عمل ہے اور ایک بات جو میں اکثر دوستوں سے کہتا ہوں کہ کوئی بھی چیز اچھی یا بری نہیں ہوتی بلکہ اس کا استعمال اچھا یا برا ہوتا ہے۔…

ہم نہ ہوں ہمارے بعد۔۔ انتخاب، انتخاب

’’ یہ سب کیا ہورہا ہے؟‘‘ ’’بلدیاتی انتخاب ہورہے ہیں۔‘‘ ’’ لگتا ہے تو ایسے ہے جیسے فری اسٹائل ریسلنگ ہو رہی ہو۔‘‘ ’’ یہ تو ابھی انتخاب کا پہلا راؤنڈ ہے۔۔۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟‘‘ ’’اگر ہم میں برداشت نہیں ہے تو پھر ہم انتخابات…

زلزلے کے بعد تبدیلی

”یہ آج اتنی خاموشی کیوں ہے؟جب زلزلہ آیا تھا تو بہت شور تھا۔یہ خاموشی کسی طوفان کا پیش خیمہ تو نہیں؟“ ”تم پتا نہیں کس طوفان کی بات کررہے ہو.... یہاں تو زلزلہ بھی آگیا اور طوفان بھی....!!“ ”کون سا طوفان آگیا؟“ ”تمہیں پتا نہیں ریحام خان…

زلزلے کی بریکنگ نیوز

”کچھ محسوس کیا تم نے؟“ ” نہیں!! کیوں کیا ہوا؟“ ”ابھی ابھی کچھ چکر سے آئے ہیں....ایسا لگا جیسے زلزلہ آیا ہے۔“ ”نہیں کچھ نہیں ہوا.... تمہارا وہم ہوگا۔“ ”تم میری ہر بات کو وہم کا نام کیوں دے دیتے ہو؟“ ” اس لیے کہ تمہیں ہر بات میں کچھ نہ…