The news is by your side.

الن کلن کی باتیں – وزیراعظم صاحب کو ہوش آگیا

’’سنا ہے وزیر اعظم صاحب کو ہوش آگیا ہے؟‘‘ ’’ نہ صرف ہوش آگیا ہے بلکہ وہ اب گھر بھی لوٹ آئے ہیں؟‘‘ ’’وزیر اعظم صاحب کو تو ہوش آگیا ،قوم کو کب ہوش آئے گا؟‘‘ ’’وزیراعظم صاحب نے تو باہر سے آپریشن کروایا تھا قوم کا بھی آپریشن کروانا پڑے گا۔‘‘…

کیوں ایسا ہی ہے ناں

جب دیکھو شکوے، جب دیکھو شکایت۔ یہ اس کی ٹانگ کھینچ رہا ہے تو وہ اس کی ٹانگ کھینچ رہا ہے۔ کوئی ڈگڈگی بجارہا ہے تو کوئی ناچنے میں مصروف ہے۔عوام کے اپنے مسائل ہیں اور حکمرانوں کے اپنے اللے ترللے۔ ایسے میں ہم جیسے کالم نویس لکھ لکھ کر صفحے کے…

نو سو چوہے’حج‘ پر گئے

سنا ہے جب سے چوہوں کے دام لگے ہیں، چوہوں نے بلوں میں پناہ لے لی ہے لیکن کیا کریں کہ ان کی خبریں وقت بے وقت پتا نہیں کیوں ’لیک ‘ہوجاتی ہیں جبکہ ایک بھی چوہا کسی کے ہتھے نہیں چڑھتا۔ چوہوں کی دنیا بھی عجیب ہوتی ہے ، کھا کھا کر موٹے ہوئے جاتے…

سب بیچ دے! نیا پاکستان نہیں چاہیے

’’نواز شریف صاحب نے پی آئی اے کے تین ملازمین کی شہادت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔‘‘ ’’یہ آپ کی خواہش ہے یا خبر!!‘‘ ’’خبر تو ہو نہیں سکتی اسی لیے خواہش کو ہی خبر بنایا ہے۔‘‘ ’’بھلا وہ کیوں استعفیٰ دیں وہ ’ذمہ دار‘ نہیں۔‘‘…

مچھروں کی حکومت

باوثوق ذرائع سے خبر ملی ہے کہ مچھروں کی تعداد میں بے حساب اضافہ ہو گیا ہے اوراب شہرمیں مچھروں نے بھاری اکثریت حاصل کرلی ہے۔ ان کے ناپاک ارادوں سے ہر خاص وعام واقف ہے لیکن پھربھی کسی کو جرات نہیں ہورہی کہ ان کے خلاف آپریشن کلین اپ کرکے ان کا…

بلدیاتی انتخابات: معلوم بمقابلہ نامعلوم

’’ ایک بار پھر بلدیاتی الیکشن میں بہت سے نامعلوم کھڑے ہوگئے ہیں۔‘‘ ’’لیکن الیکشن کے بعد تو معلوم چل جائے گا کہ اس کا کس سیاسی جماعت سے تعلق ہے؟‘‘ ’’مشکل ہے ،ابھی تک تو صرف یہی معلوم چل سکا ہے کہ ان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔‘‘ ’’کیا یہ…

خودبخود ٹوٹ کر گرتی نہیں زنجیر کبھی

حالات بدل سکتے ہیں لیکن ہم بدقسمتی سے خود کو بدلنے کیلئے تیار نہیں جب کوئی خود کو بدلنے کیلئے تیار ہی نہ ہو تو آپ اس کی حالت بدلنے کیلئے کچھ نہیں کرسکتے سوائے اس کے حق میں دعا کرنے کہ ﷲ اسے ہدایت دے۔ لیکن ﷲ بھی ایسے لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا…