محمد عمیر دبیر اے آر وائی نیوز میں بحیثیت سب ایڈیٹر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ بلاگز میں اپنی ذاتی رائے کا اظہار کرتے ہیں‘ معاشرے کو مختلف عینک سے دیکھنے کے عادی ہیں
وفاقی حکومت نے رواں برس یوم پاکستان پر پرائیڈ آف پرفارمنس نامی سول ایوارڈ کے لیے 127 ناموں کی فہرست جاری کی، جس میں مختلف شعبوں میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے 18 غیر ملکی اور پاکستانی شامل ہیں۔
کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے…
قدرت نے یہ قانون اور ضابطہ طے کردیا کہ کسی بھی جاندار مخلوق کی پیدائش مؤنث کی کوکھ سے ہوتی ہے، انسان اور بالخصوص اگر مرد کی بات کی جائے تو اُسے بھی ایک عورت اپنے رحم میں 9 ماہ تک رکھتی اوردنیا میں لانے تک اُس کا بھرپور خیال رکھتی ہے۔…
سن 1988 میں 30 ستمبر کی شام حیدرآباد کے لیے خون آشوب تھی، سرمئی شاموں والے شہر میں اُس روز قیامت برپا کی گئی، کون تھے وہ درندے کس نے 15 منٹ میں 250 سے زائد معصوم لوگوں کی زندگیاں اجاڑ دی تھیں اس بارے میں اب شاید ہی کوئی بات کرے کیونکہ وہ…
موت ایک ایسی شہ یا جام ہے جس کا مزہ ہر شخص کو چکھنا ہے، کبھی سوچا ہے کہ اگر آپ کو اپنی موت کا وقت معلوم ہوجائے تو پھر کیا گزرے گی، دماغ میں کیسے سوالات پیدا ہوں گے۔حضرتِ آدم سے لے کر قیامت تک دنیا میں جو بھی جاندار آیا اُسے موت کا مزہ…
مسلم لیگ ن نے کئی برسوں تک پنجاب پر حکمرانی کی، کسی آمر کا دور ہو یا پھر جمہوری شاید ہی کوئی ایسا دور گزرا ہو کہ ن لیگ کا کوئی رکن پنجاب اسمبلی کا حصہ نہ بنا ہو۔اگر صرف گزشتہ پانچ برسوں کی بات کرلی جائے تو مسلم لیگ ن نے واضح اکثریت کے بعد…
امریکی ریاست ٹیکساس میں شہرہوسٹن کے سانٹا فے ہائی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں سترہ سالہ پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ سمیت 10 طالبعلم جاں بحق ہوئے، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ایک روز بعد امریکا میں…