The news is by your side.

پاکستان پردہشت گردوں کی معاونت کا الزام کیوں؟

aپاکستان کے معاشی مسائل دن بدن بڑھتے ہی جارہے ہیں ‘ ایک جانب حکومت کی کمزو ر معاشی پالیسیاں ہیں تودوسری جانب دہشت گردی کے خلاف جنگ نے معیشت کو دگردگوں کردیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے گزشتہ دنوں ہفتہ وار پریس کانفرنس میں اس بات…

ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کا معیار کیا ہے؟

سال نو کا آغاز مملکتِ خداد کے لیے کچھ اچھا نہ رہا محض 5 روز ہی گزرے تھے کہ جنوری کی 10تاریخ کو ننھی معصوم خوبصورت سی گورے رنگ والی بچی کی لاش کچرے کے ڈھیر سے برآمد ہوئی جہاں وہ ہونٹ بھینچ کر ابدی نیند سو رہی تھی۔ قصور کی ننھی زینب کی پرانی…

اماں جان‘ کیا آپ مجھ سے خفا ہیں؟

رشتوں کی تمیز ہونے کے بعد سب سے معتبر اور قابلِ اعتبار شخصیت ماں کو ہی پایا مگر افسوس یہ کہ صرف 10 برس کی عمر میں وہ ہمیں چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہوگئیں، 31 اگست کو جب ماں سے ملنے اسپتال گیا تو دل بہت اداس اور گھبرایا ہوا تھا معلوم نہیں کیوں…

اے حکیمِ انسانیت‘ ہم شرمندہ ہیں

پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ معالج ، سماجی کارکن اورمصنف حکیم محمد سعید 9جنوری 1920بروز جمعہ ہندوستان کے علاقے دہلی میں پیدا ہوئے۔ لکنت کی وجہ سے بچپن میں زبان لڑکھڑائی مگر قوت ارادی اور مسلسل مشق سے آپ نے اپنی ہکلاہٹ پر قابو پا لیا۔…

بدقسمت اور بے بس خواتین کا جہیز

بیٹی کی پیدائش پر خوشی صرف اس کی ماں کو تھی کیونکہ وہ اب شدید تکلیف سے نجات حاصل کرچکی ہے مگر وہ یہ سوچ کر بھی ہلکان ہوئے جارہی تھی کہ نہ جانے اس کا مستقبل کیا ہوگا کیونکہ وہ ایک فرسودہ روایات والے قبیلے کا حصہ تھی۔ مریم(فرضی نام) کی…

کراچی کے حالات خراب ہیں؟

کراچی کے حالات خراب ہیں ‘ میچ لاہور میں کروائے جائیں گے‘ تھوڑے عرصے میں کراچی کے حالات جیسے ہی بہتر ہوں گے انٹرنیشنل ٹیمیں یہاں کا دورہ کریں گی۔ ان تمام تر باتوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے رواں سال کراچی نے بیک وقت 40 ہزار سے زائد غیرملکیوں…

عبدالستار‘ ایدھی کیوں بنے؟

ایدھی صاحب کی پہلی برسی سے دو روز قبل میں اپنے محلے کے ایک بزرگ شخص کے پاس رکا، سلام دعا اور خیرخیریت کے بعد گفتگو سیاسی و دیگر موضوعات پر چل نکلی،