The news is by your side.

نئے پاکستان کی نئی خارجہ پالیسی

گزشتہ حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی اور چار سال وزارت خارجہ کے منصب سے محروم مملکت اس حال کو پہنچ چکی تھی کہ عالمی تنہائی کے خدشات سراٹھانے لگے تھے، تاہم شاہد خاقان عباسی کے آخری آٹھ ماہ اور خواجہ آصف کی وزارت خارجہ کی بدولت عالمی دنیا میں…

الیکشن 2018- کیا عالمی تنہائی کا خاتمہ کرسکیں گے

انتخابات 2018کا طبل بج گیا ہے اور سیاسی جماعتیں میدان میں اترچکی ہیں، امیدواروں کے اعلانات کا سلسلہ ختم اور گلی گلی مہم کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، عید سے قبل تک تاثر یہی تھا کہ شاید الیکشن تاخیر کا شکار ہوجائیں مگر اب یوں محسوس ہورہا ہے کہ قوم…

کیا آج کا پاکستان مدینہ ثانی ہے؟

پاکستان کو معرض وجود میں آئے 70سال گزر گئے، ہمارے آباؤ اجداد نے جب ہمیں پاکستان دیا تو ساتھ میں یہ بھی بتایا کہ یہ اسلامی نظریے پر معرض وجود میں آنے والی ونیا کی دوسری ریاست ہے ، ریاست مدینہ کو بھی نظریاتی بنیادوں پر قائم کیا گیا اور ریاست…

شخصیات کے گرد گھومتی – مجبوریت

آئین ِپاکستان کو اپنی اصل حالت میں بحال کرنے کا جو فریضہ پیپلزپارٹی نے سرانجام دیا‘ اس میں ایک ایسی تبدیلی کی گئی جس میں پارلیمان کے اندرشخصی حکمرانی مزید مضبوط ہوئی اور جمہوریت کا گلہ گھونٹ دیا گیا۔قومی اسمبلی کا کوئی بھی ممبر پارٹی قیادت…

الیکشن 2018: پنجاب کس کے ہاتھ رہے گا؟

پاکستان تحریک انصاف کو معرض وجود میں آئے 22سال ہوچکے ہیں، اور اب پہلی بار تحریک انصاف اس پوزیشن میں ہے کہ وہ مرکز میں حکومت بناسکتی ہے۔ اگر ہم فرض کرلیں کہ درج بالا سطور میں ہم نے جو سیاسی خاکہ تیار کیا ویسا ہی ہو تو پھر پنجاب جو ملک کی…

پہلے اعتراف۔۔ پھر سوال

کہتے ہیں کہ سالگرہ کا دن جشن کا دن ہوتا ہے ، ولادت کی خوشی منانا کوئی گناہ نہیں بلکہ سنت ہے، مگر یہ سوچنے سے ڈر لگتا ہے کہ ہم سال بھر میں کی گئی اللہ کی نافرمانیوں اور آئندہ کے لئے نئے آغاز کا جشن مناتے ہیں ۔ہم گزشتہ سال بھر کے گناہوں کا…

وہ دس دن بالاکوٹ میں

رات کے 1بجے زمین پھرتھرتھرانا شروع ہوگئی پلازے کے دیواروں کیساتھ سہارا لیے بیٹھے ہمارے دوست ایک دم کھڑے ہوگئے۔ ایک کمزور دل والے ساتھی نے پلازے کے دوسرے فلور سے چھلانگ لگادی۔۔ اللہ اللہ کا نام کمروں میں گونجنے لگا، ایک منٹ بعد زمین پرسکون…