مہنگائی’’ملکی مفاد‘‘ میں، عوام جائیں بھاڑ میں!
پاکستانیوں کی اکثریت غریب و متوسط طبقے پر مشتمل ہے جو ہر روز مہنگائی کے بوجھ تلے دبتے جارہے ہیں۔ منگل کو حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یک دَم لگ بھگ 20 روپے کا اضافہ کردیا۔ اس کا اعلان وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کیا اور اس دھماکے دار…