بلاول بھٹو کی سیاسی انکلز سے فرمائش، ہدف کون ہے؟
بزرگ پرانی سیاست کر رہے ہیں بلکہ سیاست کے بجائے ذاتی دشمنی پر اتر آئے ہیں اور اس سیاست نے ملک تباہ کر دیا ہے
ریحان خان کو کوچہٌ صحافت میں 25 سال ہوچکے ہیں اور ا ن دنوں اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں۔ملکی سیاست اور معاشرتی مسائل پراظہار خیال کرتے ہیں.