The news is by your side.

پی ایس ایل: روشنیوں کا ایک نیا سفر

کراچی جو پاکستان کا معاشی گڑھ تھا آج سے دس برس پہلے بالکل مختلف تھا۔ ایک مستحکم معیشت، تلخ سیاسی حالات نہیں تھے اور قدرے محفوظ بھی تھا، غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے یہ ایک پسندیدہ جگہ تھی۔ اتوار کو نیا دن تھا لیکن عام دنوں کی طرح نہیں‘ اتوار کو…

گلشن کا ہر پھول قیمتی ہے

اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نومولود بچوں کی شرح اموات میں سرفہرست ہے۔ یہ رپورٹ پڑھ کر دکھ اور تکلیف کے ملے جلے جذبات ابھرے ‘ میں نے اس رپورٹ پر مزید تحقیقات کیں تو اس بات کا علم ہوا کہ یہ مسئلہ ہمیں کئی سالوں…

تھیلیسیما نے ایک اور چراغ گل کردیا

کچھ دن سے میرے دو دوست تھیلیسیمیا متاثرہ بچے کی مدد کے لیے سرگرم تھے۔ بچے کا تعلق فیصل آباد کے ایک نواحی علاقے سے ہے تاہم اس سلسلے میں میری بات میرے دوستوں سے بھی ہوئی۔ تین دن کے بعد میری دوست نے آخر وہ خبر دی جس کا مجھے خوف تھا۔ تھیلیسیمیا…

جہیز – لعنت تو ہے لیکن۔۔۔۔

جہیز کی روایت عرصہ دراز سے معاشرے میں موجود ہے‘ جو کہ قدیم زمانے سے برصغیر میں چلی آرہی ہے۔ اس زمانےمیں لڑکیوں کا والدین کی جائیداد میں حصہ داری کو ناقابلِ قبول سمجھا جاتا تھا۔ بیٹیوں کو ان کے حق سے محروم رہ جانے کی تلافی کرتے ہوئے والدین…

چائلڈ لیبر میں مصروف بچےتعلیم کو وقت کا ضیاع سمجھتے ہیں

چائلڈ لیبر پاکستان کی ایک کڑوا سچ ہے۔ بد قسمتی سے یہ ملک کے تمام حصوں میں پروان چڑھ رہاہے۔ یہ نہایت افسوس ناک بات ہے کہ وہ بچے جنہیں سکول جانا چاہیے اس عمر میں ضروریاتِ زندگی پوری کرنے کے لیے مزدوری پر مجبور ہیں۔ آج میں آپ کو کہانی سناؤں…

اساتذہ کی مار ‘ اسکول چھوڑنے کی سب سے بڑی وجہ

آج میں آپ کو ایک تیرہ سالہ بچے فراز کی کہانی بتانا چاہتا ہوں جو ایک رکشہ ڈرائیور کا معاون ہے۔ اس کے دوبھائی اور تین بہنیں ہیں۔ اس کے والد سکیورٹی گارڈ جبکہ والدہ گھریلو ملازمہ ہیں۔ اس کے بھائی ٹیکسٹائل مِل میں کام کرتے ہیں۔ بہنیں شادی شدہ…

پڑھوں گا تو گھر کیسے چلے گا؟

یہ کہانی ہے عاکف کی جو کہ ایک چودہ سال کا بچہ ہے اور پان کی دکان پر کام کرتا ہے۔وہ پچھلے 32 مہینوں سے یہاں کام کرہا ہے کیونکہ ایک سٹروک کے نتیجے میں اس کے والد کا نچلا دھڑ چلنے پھرنے سے قاصر ہو گیا اور وہ صرف گھر کی حد تک محدود ہو کر رہ…