The news is by your side.

مریم نواز، قومی سیاست داں یا کرپٹ سیاست داں؟

پاکستان کا ایک المیہ رہا ہے اور آج بھی ہے کہ اس دھرتی سے زیادہ مقدم ملک سے اہم شخصیات رہی ہیں اور شخصیات پہ حرف آیا نہیں اور ملک کے رہنے یا نہ رہنے کے نعرے لگنا شروع ہو جاتے ہیں۔ کوئی پوچھے کہ جناب آپ کے اجداد نے اگر ملک کے لیے جہدو جہد کی…

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، پاکستانی عوام کی ذمہ داری کیا ہے؟

بھارتی پارلیمنٹ کا آرٹیکل 370 ختم کرنا، مقبوضہ کشمیر میں کشیدہ صورت حال، بھارتی فوج کی تعداد میں اضافہ، حریت راہنما سید علی گیلانی کے ساتھ ساتھ محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ جیسے بھارت نواز راہنماؤں (ماضی) کی نظر بندی، دیگر حریت قیادت کو…

سرپرائز کے بعد بھارت کہاں کھڑا ہے؟

لہجہ انتہائی دھیما تھا۔ لفظوں کا چناو بھی بے حد سُلجھا ہوا تھا۔ نہ تم کہہ کے مخاطب کیا گیا تھا نہ ہی کسی بھی قسم کا کوئی ایسا جملہ کہا گیا جس سے غصے یا بد تمیزی کا تاثر جا رہا ہو۔ لفظوں کے ساتھ ساتھ آنکھیں فسانہ ٔدل سارا کہے جا رہی…

عالمی گرداب اور پاکستان

پاکستان کی نئی حکومت تمام تر دعوؤں، وعدوں اور یقین دہانیوں کے ساتھ مکمل طور پر اقتدار پراپنی گرفت مضبوط بنا چکی ہے۔ ماضی کی حکمران جماعت تمام تر نعروں، واویلا اور کھینچا تانی کے بعد اس وقت اپوزیشن کی سیٹ سنبھال چکی ہے۔ تمام تر اُمیدوں،…

روحِ کربلا سمجھنا بہت ضروری ہے

چراغ گل ہیں! دل سے راضی ہونے کی یقین دہانی بھی کی گئی ہے‘ جنت کی بشارت اور شفاعت کا وعدہ بھی ہے‘ خود کو مصیبت سے نکال لینے پہ اصرا ر بھی ہے ۔ یہ منظر ہے اُس رات کا جس کی صبح نے سرزمین کرب و بلا میں برپا ایک ایسا معرکہء حق و باطل دیکھا کہ تا…

خارجہ پالیسی کس کی بورڈ سے ٹائپ کریں؟

    ہمارے لیے بہتر ہو نہ ہو، اس پاگل کا منتخب ہونا اُس کے اپنے ملک کے لیے تو بہتر ہی ہو گا تب ہی اس کو لوگوں نے منتخب کیا ہے۔ میری یہ ابتدائی رائے ڈونلڈ جے ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے پہ تھی ۔ اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ رائے تقویت پا رہی…

یہ کھیل صرف کھیل نہیں ہے

    ایک عالمی منظر نامے پر اگست 2008میں ابھرا، دوسرا اگست 2009میں۔انداز کم و بیش ایک سا تھا۔ موازنہ کیا جانے لگا۔ پہلے سال کبھی ایک کو دوسرے پہ فوقیت دی جانے لگی۔ کبھی دوسرا پہلے پہ بھاری محسوس ہونے لگا۔ موازنہ نہ صرف مقامی سطح پہ شروع ہو…