The news is by your side.

انصاف نہیں۔۔۔ تحریک انصاف کی ڈولتی ناؤ

ایک عجیب دوراہا ہے۔ کرپشن ہوئی ہے مگر کرپشن نہیں ہوئی ۔ اثاثے چھپائے گئے ہیں مگر اثاثے نہیں چھپائے گئے۔ 62، 63 کی خلاف ورزی کی گئی ہے نہیں ان دونوں دفعات کی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔ ایک عجیب دوراہا ہے۔ سب کچھ واضح ہو کر بھی واضح نہیں ہے۔ سب…

الٹی ہوگئیں سب تدبیریں

سترسالہ بزرگ نے پوری دنیا کے اندازے غلط ثابت کر دیے اور اس وقت کی واحد عالمی طاقت کی صدارت سنبھالنے کو تیار بیٹھا ہے۔ 1946میں پیدا ہونے والے ڈونلڈجان ٹرمپ نے نہ صرف پوری دنیا کو حیران کر دیا بلکہ خود امریکہ کے تمام تجزیاتی پول، نشریاتی…

اولیاء کی تعلیمات کے برخلاف‘ عقائد کی تجارت

نذرانہ دیتے جاؤ بادشاہو‘ مرادیں حاصل کرتے جاؤ‘  نذرانہ نہ دیا تو دعائیں معلق رہیں گی‘  ڈبے میں نہ ڈالیں ، نذرانہ مجھے دے دیں‘  ٹھک، اس طرف نذرانہ دیتے جائیں‘ جوتے ہمارے پاس اُتاریں‘ یہ چادر ضرور لے کر جائیں‘ یہ سرسوں کا تیل بالوں میں…

پی پی 7 – 2018 کے انتخابات کا ضمیمہ ثابت ہوسکتا ہے

ضمنی الیکشن ہمیشہ سے حکومتی جماعت کی جھولی میں گرتے ہیں۔ یہ ایک ایسا مفروضہ ہے جو حقیقت بھی ہے اور صرف ایک بیان بھی ۔ ہاں یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ اکثر حکومتی جماعت ہی ضمنی الیکشن میں سرخرو ہوتی ہے مگر جس طرح کا ضمنی الیکشن  این  اے 61جہلم…

نگاہ کرم ہوگئی

کرم کی نگاہ مانگنے والے پہ کرم کی نگاہ ہو گئی، وہ قوال تھا، ایک سنگر تھا، یا موسیقار۔ اس بحث میں الجھے بناء صرف معروضی حالات کا جائزہ لیں تو آپ یہ کہنے پہ مجبور ہو جائیں گے کہ ’’نگاہِ کرم ہو گئی‘‘۔ یہ فیصلہ کرنا علماء کا کام ہے کہ حلال و…

اسلامی اتحاد ۔۔ مگر متنازعہ

34 اسلامی ممالک دہشت گردی کے ساتھ مل کر لڑنے کے لیے ایک اتحاد قائم کرنے جا رہے ہیں۔ اس اتحاد کا مرکز ریاض کو چنا گیا ہے اور سعودی عرب کو اس اتحادی کی سربراہی دی گئی ہے ( یہ یہ سربراہی اپنے لیے سعودی عرب نے خود چنی ہے؟ )اس اتحاد کے اہم ممالک…

ترکی کا ردعمل۔۔۔ تیسری عالمی جنگ ؟

ترکی نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر روس کا سخوئی طیارہ مار گرایا ہے اور طیارے میں موجود دو پائلٹ باہرنکلنے میں کامیاب رہے لیکن اطلاعات یہ ہیں کہ ایک پائلٹ ہلاک ہو چکا ہے جب کہ دوسرا پائلٹ ابھی لاپتہ ہے اورگمان یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ…