سبز پاسپورٹ صرف کاغذ کا ٹکڑا نہیں
سبز پاسپورٹ صرف کاغذ کا ٹکڑا نہیں بلکہ ایک فخر ہے اورآج مجھے فخرہے کہ میرے پاس سبزپاسپورٹ ہےکیوں کہ میں ایسے ملک کا شہری ہوں جس کی بنیادوں میں اپنی عزتوں کی قربانیں دینے والے ایسے گمنام شہیدوں کا لہو بھی شامل ہے
شاہد عباس راولپنڈی کے رہائشی ہیں اورگزشتہ کئی سال سے صحافت کے پیشے سے وابستہ ہیں، آپ نے ماس کمیونیکشن میں ماسٹرزکررکھا ہے اورصحافتی سرگرمیوں میں انتہائی دلجمعی سے حصہ لیتے ہیں