کوئی رکھتا ہے کسی کو بھلا آزار سمیت….. ( غزل)
عزم الحسنین عزمی کا تعلق پنجاب کے شہر گجرات کے ایک گاؤں ڈوڈے سے ہے۔ درس و تدریس سے وابستہ عزمی زمانہ طالب علمی ہی سے مطالعہ کے عادی ہیں۔ کتب بینی کے شوق نے شاعری کی طرف مائل کیا اور مسلسل مشقِ سخن کے ساتھ ان کے فن اور خیالات میں پختگی آتی…