سانحہ احمد پور شرقیہ نہ ہوتا اگر
تحریر: سردار ریاض الحق
احمد پور شرقیہ میں پیش آنے والے المناک حادثہ ،اس سے پہلے پارہ چنار اور کوئٹہ میں دہشت گردی یعنی صرف دو دنوں کے اندر300 سے بھی زائد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ وہ قوم جو کئی…