کراچی کا المیہ کیا ہے؟
تحریر: کشف طارق
سمندر کنارے آباد کراچی عالمی اہمیت کاحامل شہر ہے‘ قدرتی بندرگاہ ہونے کے سبب کراچی نے برٹش راج کے دور میں ہی عالمی دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی تھی اور یہی سبب تھا کہ سنہ پچاس اورساٹھ کی دہائی میں شہرِقائد کا شمار…