رائے : سی او پی27 میں جو چاہے ہو لیکن موسمیاتی مالیات کا تفصیلی تجزیہ کرنا نہایت ضروری ہے
موسمیاتی مالیات کی ماہر کشمالہ کاکا خیل لکھتی ہیں کہ ترقی پذیر ممالک کو چاہیے کہ امداد کے وصولی کے لئے وہ اپنی موسمیاتی مالیات کے ضروریات کا ٹھیک طرح اندازہ لگائیں