تبصرہ: گلگت بلتستان میں موسم سرما کے تہواروں کی رونقیں، موسمیاتی خدشات کے ہاتھوں ماند پڑتی جارہی ہیں
غیر موسمی گرم سردیوں اور تاخیر سے ہونے والی برف باری نے گلگت کی عزیز روایات اور مقامی معیشتوں کو متاثر کیا، جو پاکستان کے اس خطے کے لئے وسیع مشکلات کی طرف اشارہ ہے