سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے
معجزے انسانوں کی ہمت سے تشکیل پاتے ہیں، خالی خواہشات اور جذبات سے آب زم زم کے چشمے نہیں پھوٹ پڑتے ،اس کے لئے تپتی دوپہروں میں سڑتے پہاڑوں کا ننگے پاؤں طواف کرنا پڑتا ہے
گزشتہ سے پیوستہ عصر اور مغرب کی نماز بروقت نہ پہنچ سکنے کی وجہ سے…