The news is by your side.

میں ایک نظریاتی آدمی ہوں

 میں ایک نظریاتی آدمی ہوں ‘ نواز شریف ان دنوںیہ ایک جملہ تسلسل سے دہرا رہے ہیں۔  یہ جملہ سن کر ماضی کے کچھ مناظر اور تقریریں یادداشت کے  پردہ اسکرین پر نمودار ہونا شروع ہوگئے جب ضیاالحق کے مشن کو جاری رکھنے کے عہد دہرائے جا رہے تھے۔ ان کو…

جب ہیری مٹ سیجل کیسی فلم ہے؟

جب ہیری مٹ سیجل کیسی فلم ہے؟ ہدایتکار امتیاز علی کی فلم جب ہیری مَیٹ  سیجل دیکھی ۔فلم دیکھنے کی وجہ شاہ رخ خان کے ساتھ ساتھ خود امتیاز علی بھی تھے جو اس سے پہلے جب وی مَیٹ، راک سٹار، لو آج کل اور ہائی وے جیسی فلموں کی ہدایتکاری کر چکے ہیں…

نورمحمد کا آخری سفراور اسپتال کی بے حسی

عثمان کو آکسیجن ماسک لگا ہوا تھا ڈاکٹر اس کے ارد گرد جمع تھے ڈاکٹروں کے علاوہ عثمان کے والدین پریشانی کی حالت میں بیڈ کے پاس تھے جبکہ باقی رشتہ داروں کو نرس نے یہ کہہ کر باہر نکال دیا تھا کہ ایمرجنسی ہے سب باہر چلے جائیں اور بالکل بھی شور…

پاکستان میں بہت گھپلے ہیں! کیا واقعی؟

وزیر اعظم نے کچھ دن پہلے کہا کہ ملک میں بہت کرپشن ہے‘ اتنے گھپلے ہیں کہ جتنا کہا جائے کم ہے اور بہت تحقیقات ہونے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم کی زبانی یہ سب سننے کے بعد ایک لمحے کے لیے لگا کہ یہ ۲۰۱۷ نہیں بلکہ شائد ۲۰۰۸ یا ۲۰۰۹ ہے اور شائد یہ…

میاں کا مٹھو کون؟

بچپن کا رومانس جب ٹوٹتا ہے تو بڑی تکلیف ہوتی ہے اور رومانس کا اصل چہرہ سامنے آنے پر اپنی سادگی پرہنسی بھی آتی ہے ہم بھی اس نسل میں شامل ہیں جو پاکستان ٹیلی ویژن کےڈراموں کا عروج دیکھ چکی ہے جب ایک ڈرامہ دیکھنے کے لیے گلیاں اور سڑکیں ویران…