The news is by your side.

کشمیر میں امن ہی پر امن جنوبی ایشیا کی ضمانت ہے

موجودہ حالات کا جائزہ لیں تو بخوبی علم ہوتا ہے کہ جہاں مقبوضہ کشمیر میں برسوں سے انسانیت اور امن کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔وہیں جنوبی ایشیاء کا امن بھی داؤ پر لگا ہے۔جنوبی ایشیاء میں متنازعہ علاقہ کشمیر،بھارت اور پاکستان ملا کر کل رقبہ کا…

قدرت کا ثمرہمارے لئے آفت کیوں؟

زمانہ قدیم میں بھی بارشوں کو نعمت سمجھا جاتا تھا۔مگر بے جا بارشیں لوگوں کے لئے زحمت کا باعث بھی بن جاتی تھیں۔دنیا میں دیگر مخلوقات کی نسبت انسان کو’اشرف‘ کا درجہ دیا گیا۔ اوربنی نوع انسان نے واقعی اپنے اشرف ہونے کا ثبوت دیا۔آج انسان اپنی…

کرکٹ کا میدان اورجنگ کا سامان

بعض مقام پر کھیل اور جنگ دونوں میں ’توانا دماغ‘ اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔مگر اس کا ہر گز مطلب یہ نہیں کہ کھیل اور جنگ ملتے جلتے ’الفاظ‘یا ’عمل‘ہیں۔میرے نزدیک تو’شطرنج‘ کو بھی مختلف فورمز پر بدنام کیا گیا ہے۔یہ ایک قسم کا کھیل ہے، جس میں دماغ…

امریکا ایران کشیدگی : تیل کی دھار سے جڑی ہوئی جنگ

یوں تو امریکہ اور ایران کے درمیان تنازعات برسوں سے چلے آ رہے ہیں۔جس کی دیگر وجوہات میں سے ایک وجہ عرب ممالک بالخصوص سعودی عرب بھی ہے۔سعودی عرب اور ایران کے خراب تعلقات سے کون واقف نہیں۔اسی چیز کو بنیاد بنا کر امریکہ اپنا مفاداتی کھیل،کھیلنے…

شادی کی رسمیں یا فضول خرچی؟

شادی سے چند دن قبل ہی مہمانوں کا جم غفیر اکٹھا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ہفتوں پہلے ہی مٹھائیاں اوردعوتیں اڑائی جاتی ہیں

کیا نیا منی بجٹ عوام کو ریلیف فراہم کرسکے گا؟

ایک طرح سے تو موجودہ حکومت بھی پرانی روایتی حکومتوں جیسی ہی نکلی۔انہی کی طرح الیکشن سے قبل بڑے دعوے،عقل مندانہ ترکیبیں اور حقائق پر مبنی دلیلیں، معیشت میں بہتری کے منتر،عوام کو ریلیف جیسے خواب، اور قسمتیں بدلنے کے کرتب دکھائے جاتے رہے۔عوام…