کرکٹ، غیرت اور خودداری: کیا پاکستان نے بھارت کو بڑا سرپرائز دے دیا؟
پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی منظوری تو دے دی ہے، لیکن ایک بڑی شرط کے ساتھ: ہم 15 فروری کو کولمبو میں بھارت کے خلاف ہونے والے ہائی وولٹیج میچ کا بائیکاٹ کریں گے۔