24 سال بعد اس فلم کا سیکوئل گلیڈی ایٹر 2 کے نام سے بنایا گیا ہے۔ ان دونوں فلموں میں کیا فرق ہے، اور کیا نئی فلم بھی تاریخ رقم کرسکے گی؟ یہ جاننے کے لیے اس فلم پر یہ تفصیلی تجزیہ اور تبصرہ پیشِ خدمت ہے۔
پاکستان ہو یا ہندوستان، تقسیم کے بعد سے آج تک دونوں ممالک کچھ ایسے مسائل میں گھرے ہوئے ہیں جن سے نکلنے کا کوئی راستہ تلاش نہیں کرسکے اور انہیں حل نہیں کیا جاسکا ہے۔