The news is by your side.

سیاسی بیٹھک

اٹھارویں ترمیم، صوبائی خود مختاری اوروفاق کی سالمیت

انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی تشکیل ہماری ترجیحات میں شامل ہونی چاہیے ۔ صرف جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانا کافی نہیں ہے، بلکہ مزید نئے صوبے بھی بننے چاہیں ۔ مگر اصل مسئلہ یہ ہے کہ بڑی سیاسی جماعتیں نئے صوبے بنانے میں غیرسنجیدہ طرزِعمل…

طلبہ یونینز پر پابندی کا خاتمہ کب ہوگا؟

سید عزیر احمدبخاری یوں تو پاکستانی میڈیا پر دن میں کئی بار دستور و قانون کی بالا دستی اور جمہوریت جمہوریت کی گردان سننے کو ملتی ہے اور اس عمل میں لبرل سیاسی جماعتیں ہوں،مذہبی یا قوم پرست جماعتیں، بیروکریٹس ہوں یا ریٹا ئرڈ اور حاضر…

کراچی کے کچرے تلے دفن ووٹرکہاں جائیں

مئیر کراچی وسیم اختر اور ضلعی بلدیات کے چئیرمین ان دنوں کم وسائل سے محظوظ ہونے کے ساتھ سر کو گھٹنوں کے درمیان رکھ کر یہ سوچنے پر مجبور کر دئیے گئے ہیں کہ کون سی گھڑی تھی جب انہوں نے بلدیاتی اداروں کی قیادت سنبھالی، البتہ تمام بدترین حالات…

حکومتِ وقت کو کچھ مفت مشورے

پی ٹی آئی حکومت کی سب سے بڑی اپوزیشن پڑھا لکھا اور سیاسی طور پر باشعور نوجوان طبقہ ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال سانحہ ساہیوال پر کچھ وزراء کے غیرذمہ دارانہ رویےپرعوامی ردعمل ہے

کیا افغانستان میں اب کی بار بھی بہار خون آلود ہوگی؟

طالبان اور امریکا کے مذاکرات مثبت نہج پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئے ہیں، امریکا کی جانب سے آئندہ اٹھارہ ماہ میں انخلا کا عندیہ دیا گیا ہے جبکہ طالبان کی جانب سے داعش اور القائدہ کو افغانستان کی زمین استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی…