The news is by your side.

سیاسی بیٹھک

پاکستان کا اصل دشمن کون؟

اس وقت وزیراعظم عمران خان کچھ ایسے عناصرکےدباومیں ہیں، جو تبدیلی سرکار کی پے در پے ناکامیوں کا سبب بن رہے ہیں، باوجود اس کے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلوصِ نیت پر کوئی شک نہیں ۔ اور وہ عناصر درج ذیل ہیں : پہلا عنصر حکومت کو معیشت سنبھالنے…

کیا نیا منی بجٹ عوام کو ریلیف فراہم کرسکے گا؟

ایک طرح سے تو موجودہ حکومت بھی پرانی روایتی حکومتوں جیسی ہی نکلی۔انہی کی طرح الیکشن سے قبل بڑے دعوے،عقل مندانہ ترکیبیں اور حقائق پر مبنی دلیلیں، معیشت میں بہتری کے منتر،عوام کو ریلیف جیسے خواب، اور قسمتیں بدلنے کے کرتب دکھائے جاتے رہے۔عوام…

درجنوں خاندانوں کی امید بجھ گئی

پچیس دسمبر کی بھیانک رات ایک ایسا طوفان آیا جس نے درجنوں خاندانوں کے لیے امید کے چراغ کو بجھا دیا۔ پچیس دسمبر کو ظلم کی ہوا نے وہ چراغ بجھا دیا جو روشنی بن کر درجنوں گھروں کو روشن کر رہا تھا۔ جی ہاں میں شہید علی رضا عابدی کا ذکر کر رہا ہوں…

زمانے کا کہا، اپنوں کو گراں گزرا

کسی ملک کی سالمیت اور استحکام کامعیشت کیساتھ ساتھ دارومدار اسکے محکمہ خارجہ اور داخلہ کی حکمت عملیوں پرمنحصر ہوتا ہے۔دور حاضر میں جہاں ایک طرف اسلحہ کی دوڑ لگی ہوئی ہے جدید اور مہلک ہتھیار بے دریغ بنائے جا رہے ہیں اور جہاں طاقتور کو اپنی…

نئے سال میں بدلتا ہوا نیا پاکستان

سال 2018ء جو پاکستان کے لئے حقیقی تبدیلی کا سال بن کا سامنے آیا اب اپنے ساتھ کئی دیگر اہم واقعات لے کر رخصت ہو گیا ہے، جس کے دو رس اثرات آنے والے سالوں میں یقینی طورپرمرتب ہوںگے۔ اس سال میں جہاں پاکستان کی گھسی پٹی سیاسی جماعتوں کی حکومت…

خان کے سو دن ۔۔ حکومت کس سمت میں گامزن ہے؟

حکومت کے ابتدائی سو دنوں کے دوران ملک کو مالیاتی بحران سے نکالنے کےلیے کئی آپشنز زیرِ بحث آئے۔ مگر یہ کریڈٹ پی ٹی آئی حکومت کو جاتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں غالباً پہلی مرتبہ آئی ایم ایف کی شرائط قبول کرنے سے انکار کیاگیا ۔ آئی ایم ایف نے…