The news is by your side.

سماجی آئینہ

گلشن کا ہر پھول قیمتی ہے

اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نومولود بچوں کی شرح اموات میں سرفہرست ہے۔ یہ رپورٹ پڑھ کر دکھ اور تکلیف کے ملے جلے جذبات ابھرے ‘ میں نے اس رپورٹ پر مزید تحقیقات کیں تو اس بات کا علم ہوا کہ یہ مسئلہ ہمیں کئی سالوں…

ہیں جذبِ باہمی سے قائم نظام سارے

میرا سوال ہے کہ 1980 سے پہلے بابری مسجد کو کون جانتا تھا؟ ہمارے بزرگ شاید جانتے ہوں گے لیکن کوئی عام پاکستانی یا بھارتی مسلمان یا ہندو نہیں جانتا تھا کہ رام جنم بھومی کیا ہے اور بابری مسجد کیا ہے؟ لیکن اس کو ایک سیاسی موہرہ بنایا گیا ووٹ…

مصافحہ کرنا منع ہے

حسیب شیخ ویسے تو اسلام میں مصافحہ کرنا ایک سنّت عمل ہے اور اس میں پہل کرنا بھی افضل ہے. لیکن میرے اس عنوان کا نام " مصافحہ کرنا منع ہے" کیوں ہے تحریر پڑھنے کے بعد آپ کو واضح ہو جائے گا۔کہتے ہیں کہ جب دو مسلمان آپس میں ملیں تو مصافحہ کریں…

یہ شاہی بھی بھلا کیا ہے۔۔ فقیروں کی دعائیں ہیں

محمد اشرف عاصمی فقر بندے کو اپنے خالق کے اتنا قریب کر دیتا ہے کہ بندے کی خواہشاتِ نفسانی کا وجود ہی مٹ جاتا ہے۔ رب کے نیک بندے ہمیشہ دنیاوی جاہ و حشمت سے دور رہتے ہیں۔ دنیا اور آخرت دونوں کے لیے کمائی کرنا ممکن ہے کیونکہ آخرت میں رب پاک کی…

خبردار! ٹرائل روم میں۔۔ کوئی ہے

چند دن قبل میں نے اپنی سہیلی سے کہا کہ ’’کسی بھی خفیہ کیمرے کی ریکارڈنگ سے محفوظ رہنے کا واحد حل یہ ہے کہ آپ کوئی ٹرائل روم استعمال نہ کریں‘‘۔میرا مشورہ سن کر میری سہیلی نے عجیب سا منہ بنایا اور کہنے لگی کہ تم اپنا احمقانہ مشورہ اپنے پاس…

پاکستانی معاشرہ ‘ تقسیم در تقسیم کا شکار کیوں؟

سنہ ۸۱۰۲ ء کے آغاز پر ذاتی صحت وتندرستی اور کامیابی و کامرانی کی خواہشات کے ساتھ ساتھ امت مسلمہ خاص طور پر ملک و قوم کی قدرتی آفات ، اندرونی و بیرونی سازشوں اور دہشت گردی سے حفاظت کی دعائیں بھی شامل تھیں ۔ یہ پرخلوص دعائیں اور دلی نیک…

اور قطب نما ٹوٹ گیا

مردوں کے معاشرہ میں دلیر، موثر،توانا اور مضبوط ترین آواز جس نے ہر نام نہاد مذہبی ٹھیکیداروں، ہر آمر، ہر حکمران،ظالم وڈیروں،جاگیرداروں کے سامنے ببانگ ِدہل کلمہ حق کہا،جو پاکستان میں مزاحمت کی علامت اور کچلے ہوئے مظلوم و محروم طبقات کے دل کی…