The news is by your side.

سماجی آئینہ

کیا ہماری تاریخ معصوم بچوں کے خون سے لکھی جائے گی؟

مغرب میں ہونے والی زیادتیوں پر وہ لوگ بھی تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہیں جن کے ساتھ زیادتی ہوئی ہوتی ہے یا پھر ان کا بیانیہ اس بات کو خاطر میں رکھتے ہوئے دیا جاتا ہے کہ ہمارا ملک ہمارا معاشرہ ہمارے ساتھ ہونے والی زیادتی سے کہیں گنا زیادہ اہم…

حقوقِ نسواں کے مطالبے کے لیے بے ہودہ نعرے کیوں؟

میرا جسم ‘ میری مرضی کا نعرہ میں بحیثیت عورت مسترد کرتی ہوں ۔ ہمارے معاشرے میں عورت کے حقوق کے علمبرداران نے ذومعنی الفاظ پر مشتمل نعرے کا چناو کیوں کیا ؟ ہم سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے عورت کے حقوق محفوظ کر…

اپریل فول مناچکے ہوں تو اپریل ’کول‘ کے لیے اقدامات کریں؟

اللہ تعالی ٰ نے ہمارے پیارے ملک پاکستان کو چارموسم عطا کیے ہیں ، بہار ،گرمی، خزاں اور سردی۔ ان کا آنا جانا اور جوبن پر ہونا بھی قدرت ہے ، سال کی ابتدائی سہ ماہی میں موسم خوش گوار ہوتا ہے ، درختوں میں پھول ، پتوں کی نئی کونپلیں نکلتی ہیں ۔۔…

گناہ کی بستی سے نویدِ حیات

جسم فروشی اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ انسانی تاریخ، معاشرتی ارتقاکے ساتھ ہی جب کبھی پہلی انسانی بستیاں آباد ہوئی ہوں گئی اورمختلف پیشوں نے جنم لیا ہوگا تو ایک پیشہ ایسا بھی شروع ہوا جوکہ اپنے جسم سے کسی مرد کی پیاس کو معاوضے کے عوض بیچ کر…

کیا ایمانداری اور نیکی کی بساط لپیٹ دی گئی ہے؟

موت ایک ایسی اٹل حقیقت ہے، جس سے انکار ممکن نہیں اور ہم سب کو اپنے رب کی طرف لوٹنا ہے پھر یہ دولت، ارباب کا ہجوم، خاطر مدارات، جائیدادیں، لمبی لمبی گاڑیاں، حفاظتی سینکڑوں اہلکار، درباری، خوشامدی، اشعار کی پڑیاں اپنے ہاتھوں میں رکھتے ہیں،…

کیا سوشل میڈیا پر بیٹھے یہ دس کروڑ واقعی جہل کا نچوڑ ہیں؟

سعدیہ عارف یہ جو دس کروڑ ہیں ،جہل کا نچوڑ ہیں ان کی کھینچ لے زباں ، ان کا گھونٹ دے گلا حبیب جالب کی آج سے تین دہائیاں پہلے کہی گئی یہ نظم آج پہلے سے بھی کہیں زیادہ سچی معلوم ہوتی ہے۔لیکن کیوں؟ ہمارے ملک میں پائی جانے والی عوام نام کی…

پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں

پاکستان ایک جنوبی ایشیائی ملک ہے ،جو مشرق وسطی اور وسط ایشیاء کے پار قریب ترین ملک ہے۔پاکستان کی جغرافیائی اہمیت کا اندازہ لگاتے ہوئے دنیا و خطے کی بہت سی طاقتیں اس پر اپنی نظریں جمائے ہوئے ہیں۔پاکستان کو جہاں اپنی جغرافیائی اہمیت کا مان ہے…