The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

سندھ کا آئی جی کون؟

اے ڈی خواجہ سندھ کے آئی جی سندھ تعینات ہوئے اور ان کی تعیناتی کے دوران اختیارات کے معاملے پر حکومت اور ان کے درمیان اختلافات شروع ہوئے اور پھر معاملہ عدالت تک جاپہنچا۔ عدالت نے پولیس کو غیر سیاسی کرنے کا حکم دیا اور اس طرح اے ڈی خواجہ سندھ…

گوری میم اور قربانی کے بکرے

41سالہ امریکی خاتون کا سیالکوٹ کے رہائشی سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر رابطہ ہوا ،بات شادی تک پہنچ گئی ۔ خبر کے مطابق ماریہ ہیلینا نے اسلام قبول کرنے کے بعد شادی کی۔ شادی کی تقریب کا شف کے عزیز و اقارب کی موجودگی میں مقامی ہوٹل میں منعقد…

خوف پرقابو پائیں، پرسکون زندگی گزاریں

اس فانی دنیا میں ہر کوئی کسی نہ کسی خوف میں مبتلا دکھائی دیتا ہے ، زندگی کی بھاگ دوڑ ہمیں ایک طرف تھکا دیتی ہے تو دوسری جانب اپنی منزل پر پہنچنے کے لئے وسیع سوچ کا تعین کرنے کا حوصلہ بھی دیتی ہے

بھارت مذاکرات کی میزپرآئے گا؟

رفیع اللہ میاں عمران خان کے پاکستان میں مسلسل کچھ ایسا ہونے جا رہا ہے جو لوگوں کی نگاہیں اور لوگوں کے کان اپنی طرف کھینچ رہا ہے۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی میں سب نے دیکھا کہ ایک بڑی تبدیلی آ گئی ہے۔ پاکستان دنیاکے ساتھ ایک نئے اور نظر…

شہرخموشاں کا مسیحا

وہ شہر کا ایک اچھا سوشل ورکر تھا۔ ساتھ ہی ایک اہم پارٹی کا بہترین ورکر بھی مانا جاتا تھا۔ کیونکہ پارلیمنٹ الیکشن کے دوران بھی اس کے کام کرنے کا طریقہ نرالا اور انوکھا تھا

فہمیدہ ریاض، طالبان اورتنہائی

وہ میرے لیے گیبرئیل گارسیا مارکیز کے کسی کردار کے مانند تھیں۔”تنہائی کے سو سال“ کے کسی کردار کے مانند ۔کردار، جوایک عرصے خوابیدہ رہتا ہے، اس کے اردگرد واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں، مگروہ کہیں دکھائی نہیں دیتا۔ اور پھر اچانک وہ پوری قوت سے لوٹ…