The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

نئے سال میں بدلتا ہوا نیا پاکستان

سال 2018ء جو پاکستان کے لئے حقیقی تبدیلی کا سال بن کا سامنے آیا اب اپنے ساتھ کئی دیگر اہم واقعات لے کر رخصت ہو گیا ہے، جس کے دو رس اثرات آنے والے سالوں میں یقینی طورپرمرتب ہوںگے۔ اس سال میں جہاں پاکستان کی گھسی پٹی سیاسی جماعتوں کی حکومت…

کیا ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے بحران کا امکان ہے؟

پاکستان کی صنعتی ترقی ،معاشی اورسماجی زندگی کا انحصار پیٹرولیم مصنوعات پر ہے ۔ اگر خدانخواستہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہواتو ملکی سلامتی واستحکام کو بڑاخطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ ملک میں ٹیکس نظام سے حاصل ہونے والی کل آمدنی کاچوتھا…

نظریاتی دہشت گردی۔جنگ سے بڑا چیلنج

آزادی رائے دہی اورافکار کی آزادی پرکسی کو اعتراض نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ انسانی حقوق کا بنیادی جزو ہیں۔ مگر مادر پدر آزادی بھی ممکن نہیں کیونکہ افراد سے ہی معاشرے تشکیل پاتے ہیں اور انفرادی سوچ سے کسی بھی معاشرے کی اجتماعی سوچ جنم لیتی ہے۔…

مربھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے

آج بھی اردو ادب میں جب ایک مکمل شاعرہ کی بات کی جائے تو پروین شاکرکے نعم البدل کے طور پر کوئی شاعرہ ادبی منظر پر نظر نہیں آتی۔24 نومبر کو کراچی میں پیداہونے والی پروین شاکر کے والد سید ثاقب حسین خود بھی شاعر تھے اور شاکر تخلص کرتے تھے، اس…

شادی۔۔۔ لیکن اپنی باری پر

ہمارا ذاتی خیال ہے کہ شادی تو بور کے لڈو ہی ہیں یعنی جو کھائے وہ بھی پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ اوربھی زیادہ پچھتائے

کیا سرفرازاحمد کو ٹیسٹ کی کپتانی چھوڑ دینی چاہئے؟

پاکستان کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ کرکٹ میں شکست کے بعد سے سرفراز احمد کی ٹیسٹ کی کپتانی پر خطرے کی تلوار لٹک رہی ہے، مختلف مواقعوں پر سرفراز کو ٹیسٹ کی کپتانی یا ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کے مشورے دیے جارہے ہیں۔ ایشین بریڈ مین ظہیر عباس، محسن…