The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

احساس پوری انسانیت کے لیے معتبر ہے

تحریر : کرن مہک احساس دنیا کا خوبصورت ترین اور طاقتور رشتہ ہے۔احساس ہی ہے جو انسان کو انسانیت کے رشتے سے جوڑتا ہے ۔ اجنبی افراد کو اپنا بناتی ہے ۔احساس جب کسی رشتے میں شامل ہوجائے تب ایسے رشتے موت کی آغوش میں جاکر بھی زندہ رہتے ہیں…

پیپلزپارٹی، موروثی سیاست اوراحتساب

آج ملک میں کڑے احتسابی عمل کی داغ بیل ڈال دی ہے، اگر یہ سلسلہ کامیابی سے چلتا رہا تو یقیناً جمہوریت مضبوط ہوگی اورجمہوری ادارے مضبوط ہوں گے ۔ بدقسمتی سے سابقہ ادوار میں عوام کی غلط سمت میں راہنمائی کی گئ ۔ جس کے نتیجے میں شخصیت پرستی اور…

جسم انسانی کا علاج، طب یونانی اورجدید میڈیکل سائنس میں ایک تقابلی جائزہ

انسانی جسم بھی دنیا کی ترقی کے ساتھ ساتھ ایک ارتقائی عمل سے گزررہا ہے ۔ اوراس کی صحت کے مسائل بھی ہر آنے والےوقت کے ساتھ ساتھ بدلتے رہتے ہیں جدید میڈیکل سائنس میں آئے دن ہونے والی نئی ادویات کی دریافت ناصرف ان مسائل سے نبر د آزما ہونے کے…

جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی

اللہ تبارک و تعالیٰ کے بعد پیارے نبی ﷺسے محبت اور انہیں تمام دنیاوی مال و دولت ، عزیز و اقارب سے زیادہ عزیز رکھنا تکمیل ایمان کی اولین شرط ہے ۔ایمان کی تکمیل اس وقت تک ممکن نہیں جب تک بے پناہ محبت ہمارا نصب العین نہ ہو اور آپ ﷺ ہمیں دنیا کی…

ضلع اپر چترال ۔۔ کس کی سازش کے سبب آج تک ممکن نہ ہوسکا

بالاخر طویل انتظار کے بعد خیبر پختونخواہ صوبائی کابینہ نے ضلع اپر چترال کے قیام کی باقاعدہ منظوری دے دی اور نئے ضلع کا نوٹیفیکشن اگلے ایک دو دن میں متوقع ہے۔ آج سے ٹھیک ایک برس قبل 8نومبر 2017ء کو موجودہ وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر…