The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

شہدائے آرمی پبلک اسکول‘ ہم تمہیں نہیں بھولیں گے

آرمی پبلک اسکول پشاور میں سفاک دہشت گردوں کے ہاتھوں لکھی جانے والی اس ظلم کی داستان کو کوئی بھلا نہیں سکتا، کیونکہ یہ وہ سانحہ تھا جس نے ہر دل کو گھائل کیا اور ہر آنکھ کو اشکبار کیا۔ یہ وہ اندوہناک واقعہ تھا جس کے شہداء کے سوگواران میں پورا…

ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کا امت مسلمہ کے لیےنایاب تحفہ

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی وہ آخری اورمستند ترین کتاب ہے جسے دین کے معاملے میں انسانیت کی ہدایت کے لیے نبی کریم ﷺ پر نازل کیا گیا ہے۔اِس کتاب ہدایت سے استفادہ انسان تب ہی کرسکتا ہے جب وہ اِسے پڑھے گا، اِس کی تلاوت اور اِس کا مطالعہ کرے گا۔…

بد قسمت طیارہ جو کبھی اپنی منزل تک نہ پہنچ سکا

عنایت اللہ شہزاد 7دسمبر 2016کو چترال سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 661نے اپنی منزل کی جانب اڑان بھری، طیارے میں جہاز کے عملے سمیت کل 48مسافر سوار تھے، مسافروں میں سے اکثرکا تعلق چترال سے تھاجبکہ باقی مسافروں میں…

خان کے سو دن ۔۔ حکومت کس سمت میں گامزن ہے؟

حکومت کے ابتدائی سو دنوں کے دوران ملک کو مالیاتی بحران سے نکالنے کےلیے کئی آپشنز زیرِ بحث آئے۔ مگر یہ کریڈٹ پی ٹی آئی حکومت کو جاتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں غالباً پہلی مرتبہ آئی ایم ایف کی شرائط قبول کرنے سے انکار کیاگیا ۔ آئی ایم ایف نے…

سینئرسٹیزن کے لیے اسلامی سرٹیفکیٹ کا اجراءکیجئے

گزشتہ دنوں میں نے ایک خبر پڑھی کہ ای او بی آئی (سینئر سٹیزن) کے لئے عمران خان اور ان کے وزراءنے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ اب ان سینئر سٹیزن کو5250 کے بجائے6500 ملیں گے۔یہ اخبارات کی خبر ہے، اگر اس خبر میں سچائی ہے تو یہ عمر رسیدہ غریب لوگ…