The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

سیکیولر بھارت میں ’ہندو توا‘ عروج پر

بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی کہانی کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں مگر اب تو اس انتہا پسندی(سیفرانائزیشن) کے بیج بھارتی اسکولوں میں پڑھائے جانے والے نصاب میں بھی نشونما پانے لگے ہیں۔ جس کا ثبوت کیرالا(ساؤتھ انڈیا) میں سنگھ پریوار کے کلیدی…

اولاد کی تربیت میں کمی کیا رہ جاتی ہے

اولاد اللہ پاک کی نعمتو ں میں سے ایک ہے۔ کسی بھی انسان کے لئے اولاداس کا اصل دھن دولت اور زندگی کا کل سرمایہ اولاد ہی ہو تی ہے۔ اولاد ہی ان تین اہم چیز وں میں سے ایک ہے جو کسی انسان کی وفات کے بعد اس کے ثواب کا ذریعہ بنتی ہے۔ اولادبھی تب…

کیا لاہورمیں ایک چوبرجی اور ہے؟

میرا سوال آپ کو اتنا ہی مضحکہ خیز لگے گا اگر میں پوچھوں کہ کیا لاہور میں شالیمار باغ دو ہیں ؟ انہیں بھی جو اس شہر صد صفات سے اپنی سات پشتوں کی پیدائشی وابستگی کو وجہ افتخارمانتے ہیں۔ پھر میں کس شمار میں ہوں؟۔ اب تو ٹی وی کو زیادہ دیکھنے…

صادق وامین اور مظلوم عوام

جب بھی صادق و امین کا لفظ سنائی دیتا ہے تو ذہن میں ہمارا سیاسی نظام آتا ہے کیوں کہ اس لفظ کی بازگشت حکومتی ایوانوں میں ہی زیادہ سنائی دیتی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ صادق و امین اگر کہیں پائے جاتے ہیں تو وہ یا تو سیاسی برادری ہوتی ہے یا…

انصاف ‘ معاشرتی توازن کا واحد ستون

یہ بات بہت یقین سے لکھ رہا ہوں کہ ہر عام پاکستانی دن میں ایک بار یہ ضرور سوچتا ہے کہ یہ معاشرہ کیسے ٹھیک ہوگا، کب یہ ٹریفک پولیس والے بغیر کسی سے پیسے لئے اسے چھوڑ دیا کریں گے یا جرم کے مطابق جرمانہ کریں گے، کب کسی بڑے نامی گرامی شخص کی…

واقعے سے افسانے تک

اس عنوان سے جاری بحث میں شرکائے گفتگو کی دل چسپی ایک خوش آئند امر ہےکہ افسانوی ادب کی تکنیک کو سمجھنے اور سمجھانے کے صحت مند رجحان میں کوئی کمی نہیں‘ سب کی رائے کا احترام میرا اخلاقی فرض ہے خواہ وہ مبتدی ہوں یا کہنہ مشق۔ آج سمجھنے کی خواہش…