The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

ملالہ کی جینز سے پریشانی کیوں؟

میں جانتا ہوں کہ تمہاری پرواز اونچی ہے ‘ دیکھو رکنا نہیں ‘ پروں کو سمیٹنا نہیں ۔ ذہنی مریضوں ‘ چوروں اور لٹیروں کی باتوں کو سننا نہیں‘ تم نے ابھی بہت کام کرنا ہے تم دنیا بھر میں پاکستان کی آواز ہو‘ تم پوری دنیا میں لڑکیوں کے حقوق کی‘…

جب غیرت کے نام پر قتل معمول بن جائیں

ہندوکش کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع دو ر افتادہ اور پسماندہ وادی چترال کو انسانی حقوق کا قبرستان کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ وادی کے طول وعرض میں جرائم ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ظلم وناانصافی کی خبرین روزمرہ کا معمول بن چکی ہے۔…

اساتذہ کی مار ‘ اسکول چھوڑنے کی سب سے بڑی وجہ

فراز نے مجھے بتایا کہ اس نے جماعت چہارم تک تعلیم حاصل کی لیکن سکول میں زیادہ گھنٹے ، اساتذہ کا زبانی اور جسمانی تشدد اور کھیلنے کے لیے کوئی میدان نہ ہونے کے سبب ناخوش ہو کر تعلیم ترک کردی

اے حکیمِ انسانیت‘ ہم شرمندہ ہیں

پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ معالج ، سماجی کارکن اورمصنف حکیم محمد سعید 9جنوری 1920بروز جمعہ ہندوستان کے علاقے دہلی میں پیدا ہوئے۔ لکنت کی وجہ سے بچپن میں زبان لڑکھڑائی مگر قوت ارادی اور مسلسل مشق سے آپ نے اپنی ہکلاہٹ پر قابو پا لیا۔…

پاکستان کی سب سے بڑی یونی ورسٹی کا المیہ

دنیا کے دوسرے خوبصورت ترین دارالحکومت اسلام آباد کے سر سبز و شاداب مارگلہ ہلز کے دامن میں واقع قائد اعظم یونیورسٹی پاکستان کی واحد یونیورسٹی ہے جس نے دنیا بھر کی بہترین 500 جامعات میں اپنی جگہ بنائی ہے، کچھ روز قبل ایلومنائی ایسوسی ایشن کے…