The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

چائلڈ لیبر میں مصروف بچےتعلیم کو وقت کا ضیاع سمجھتے ہیں

چائلڈ لیبر پاکستان کی ایک کڑوا سچ ہے۔ بد قسمتی سے یہ ملک کے تمام حصوں میں پروان چڑھ رہاہے۔ یہ نہایت افسوس ناک بات ہے کہ وہ بچے جنہیں سکول جانا چاہیے اس عمر میں ضروریاتِ زندگی پوری کرنے کے لیے مزدوری پر مجبور ہیں۔ آج میں آپ کو کہانی سناؤں…

ہم عظیم قوم تھے‘ ہیں اور رہیں گے

آج کے دور میں جنگیں صرف ہتھیاروں سے نہیں لڑی جاتیں بلکہ مخالف قوم پر بہت سے نفسیاتی حملے بھی کیے جاتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی ہمارے ساتھ بھی ہو رہا ہے۔دشمن ہمیں اس احساسِ کمتری میں مبتلا کرنا چاہتا ہے کہ ہم نے علمی طور پر کبھی کوئی کارنامہ سر…

کراچی شہر‘ کیا قلتِ آب سے مرجائے گا؟

کراچی میں میٹھے پانی کی فراہمی کے عام طور پر دو ذرائع ہیں۔ دونوں کراچی کے شمال مغرب میں واقع ہیں۔ کینجھر جھیل 122 کلو میٹر اور حب ڈیم 60 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے

دیکھ ویرے! مرا کلا پتر کتھے سی

وہ ایک شام جو میں نے ماسی رسول بی کے آنسو صاف کرتے ہوئے گزاری ‘ میری زندگی کی ایک ناقابل فراموش لیکن دکھ بھری یاد بن کر رہ گئی

صحت کی سہولیات کس کی ذمہ داری ہیں؟

تندرست و توانا جسم ہی توانا ذہن کو تعمیر کرتا ہے اور ذہن ایک مثبت سوچ کو جنم دیتا ہے ،تعلیم اس مثبت سوچ کو وہ راہ دکھاتی ہے جو قوم و وطن کو بہتری کی راہ پر گامزن کرے۔افسوس کہ ہمارا معاشرہ تو تعلیم اور صحت دونوں میں بہتری نہ ہونے کی بدولت…

قوم کو ہوشیار نہ ہی کریں تو بہتر ہے

ایک بہت ہی مشہور کہاوت ہے چور سے کہو چوری کرے اور شاہ سے کہو جاگتے رہنا- وطن ِعزیز پاکستان میں سیاست کے ٹھیکیداروں کا یہی کردار ہے جس کی بدولت باریوں کی سیاست نے جنم لیا ہے یعنی جیتنے والے جیسے بھی انتخابات میں کچھ اکثریت سے جیت گئے ہو ں…