The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

موگمبو! خوش کیوں نہیں ہورہا ؟

فلمیں دیکھنے کے تو آپ بھی ہماری طرح بے حد شوقین ہیں لیکن آپ اور ہم میں فرق محض اتنا ہے  کہ ہم ٹھہرے ولن اور آپ ہوئے ہیرو کے پرستار ۔ جی بالکل ٹھیک سمجھے آپ کہ جناب ہم ولن ہیں اور فلمی دنیا کے سب سے مظلوم کردار ہیں کیونکہ آپ سب کی…

سب اچھا ہے

گزشتہ ایک سال سے وطن عزیز خطرناک سیاسی ہواؤں کی لپیٹ میں ہے، تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماءایک دوسرے کو پاک دامن نہ ہونے کے طعنے دے رہے ہیں۔ تمام سیاسی حریف ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کررہے ہیں اور لیڈروں کے کرتا دھرتا نے عوام کے دلوں میں…

ہم کریں تو دہشت گرد ، تم کرو تو بیمار

دوہرا میعار استحکام سے دور لے جاتا ہے کیونکہ سچائی یا حقائق آج کل چھپائے نہیں چھپ رہے۔دنیاکے کسی بھی کونے میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات ہم پاکستانیوں کی نیندیں اڑا دیتی ہیں جس کی وجہ ہونے والی دہشت گردی نہیں بلکہ اس دہشت گردی کا تانہ…

آخر ہمارا مسئلہ کیا ہے؟

ہمارے ہاں ایک بنیادی بیانیہ یہ ہے کہ سارے مسائل کی جڑ تو ہمارا نظام ہے یا پھر سارے مسائل سیاست دانوں اور حکمرانوں کی پیداوار ہیں، جب تک ہمارے ہاں صالح اور تعلیم یافتہ قیادت نہیں آتی تب تک ہمارے مسائل حل نہیں ہوسکتے ۔ کیا واقعی ہمارے سارے…

پاکستانی حکمرانوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام

طحٰہ طارق میں جب جرمن پارلیمنٹ کا چار دن کے لئیے عزازی رکن بنا تو میں نے سوچا کہ ایک وہ دن تھا ‘ جب ہمارے پاکستانی حکمرانوں کے سامنے لوگ جھکتے تھے اور ان کو بہت عزت دی جاتی تھی لیکن آج انڈیا کو ہم سے زیادہ طاقتور سمجھا جاتا ہے۔میرا آج کا…

چراغ سب کے بجھیں گے ‘ ہوا کسی کی نہیں

احتساب عدالت میں گزشتہ روزوفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو روکا گیا تو حکمران جماعت نے آسمان سر پر اٹھا لیا‘ استعفیٰ دینے کی دھمکی ، ریاست کے اندر ریاست ‘ کٹھ پتلی وزیر داخلہ اور نہ جانے کیا کیا بیان داغ ڈالے۔ ایسے میں مجھے ماضی کے کچھ پرانے…

لندن برج ازڈاؤن: برطانوی ملکہ کے انتقال کی تیاری مکمل

کیا کبھی آپ نے یہ سنا ہے کہ کسی شخصیت کی موت پر بہت پہلے سے ہی اس کی مرنے کے بعد کی تقریبات کی منصوبہ بندی کئی سالوں سے مکمل کرکے محفوظ کرلی گئی ہو۔ جی ہاں! یہ ایک حقیقت ہے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی موت کے بعد کیا کیا ہوگا‘ اس کا پروگرام…