The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

موبائل فون کے استعمال میں یاد رکھنے کی باتیں

موبائل فون دورحاضر کی ایک ایسی ایجاد اوراللہ کی قدرت کاملہ کا وہ شاہکار ہے جس نے ہرطبقہ زندگی سے تعلق رکھنے والے انسان کی بھرپورتوجہ حاصل کی ہےاور بڑی برق رفتاری ہماری خلوت وجلوت میں داخل ہوگیاہے۔ اس ایجاد نے زمینی فاصلوں کوسمیٹ کررکھ د یا…

محبت حرفِ آخر ہے‘رتھ فاؤ

یہ جنگِ عظیم دوئم کا زمانہ تھا،  رتھ فاؤ نے مڑ کر بمباری سے تباہ شدہ اپنے گھر پر ایک الوداعی نظر ڈالی جس سے ان کی کئی کھٹی میٹھی یادیں وابستہ تھیں ۔ تیزی سے بہتے آنسوؤں کو ہاتھوں کی پشت سے پونچھتی ہوئی وہ لمبے لمبے قدم اٹھاتی اپنے چاروںبہن…

آ لگا جنگل درودیوار سے

نواز شریف کی نا اہلی کے فیصلہ کے بعد خواجہ سعد رفیق کے ساتھ یہ پہلی نشست تھی ۔ ضعیم قادری اور رانا مشہود بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ اس وقت تک خواجہ سعد رفیق وہ پریس کانفرنس کر چکے تھے جس میں ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی ناہلی کے پیچھے کوئی…

اس زمیں کی مٹی میں خون ہے شہیدوں کا

پاکستان کا قیام شب قدر، جمعۃ الوداع ماہ رمضان المبارک 1368ھ بمطابق 14 اگست 1947ء عمل میں آیا۔ ظہور پاکستان کا یہ عظیم دن جمعۃ الوداع ماہ رمضان المبارک اور شب قدر جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے، محض اتفاق نہیں ہے بلکہ خالق و مالک کائنات کی اس…

پاکستان کے ستر سال اور سائنس

سائنس کا آغاز کیسے ہوا؟ وہ کون سے عوامل تھے جن کے زیرِ اثر انسان نے یہ سوچنا شروع کیا کہ اس کے ارد گرد جو کچھ زمین پر موجود ہے وہ یقیناَ کچھ قوانین کے ماتحت ہے

میں ایک نظریاتی آدمی ہوں

 میں ایک نظریاتی آدمی ہوں ‘ نواز شریف ان دنوںیہ ایک جملہ تسلسل سے دہرا رہے ہیں۔  یہ جملہ سن کر ماضی کے کچھ مناظر اور تقریریں یادداشت کے  پردہ اسکرین پر نمودار ہونا شروع ہوگئے جب ضیاالحق کے مشن کو جاری رکھنے کے عہد دہرائے جا رہے تھے۔ ان کو…