The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا دانشوراور بے سروپا تحاریر

یہ صورتحال بالکل اسی طرح ہے کہ جیسے کہا جاتا ہے کہ خدا گنجے کو ناخن نہ دے وہ خود کو ہی زخمی کر لے گا بالکل اسی کے  مصداق پہلی بات تو یہ ہے کہ آج کل ہر شخص خود کو لکھاری منوانے پر اڑا ہوا ہے

ہماری بقاء علم اور شعورکی بیداری میں ہے

 وہ وقت آن پہنچا ہے کہ ہم  اپنے ہونے کا ثبوت دلیل کے ساتھ دیں اور اپنے ملک کی خاطر ہر اس نفرت اور شر انگیز سیاسی و مذہبی حربوں سے جان چھڑالیں۔ پاکستان میں پہلی دفعہ کسی بااثر شخصیت کو جواب دہ ہونا پڑا ہے اور وہ بھی ایسا بااثر کے جس پر پورے…

نفرت کی زمیں پربوئے ہیں جنگوں کے شعلے

پاکستان میں گزارے بچپن اور جوانی کے سال انڈیا کی ساتھ لگتی سرحد سےطیاروں کے دندناتے گھس آنے اور آگ کے شعلے برساتے ٹینکوں کے روندتے چلے جانے کے خوفناک خواب بہت بچپن سے شعور کے ساتھ چمٹ گئے تھے۔ کنٹونمنٹ کے قریب گھر ہونے کی وجہ سے یہ خوف زندہ…

وائرس زدہ نظام اور نواز شریف

  نواز شریف نے جی ٹی روڈ پر مختلف شہروں میں ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ نظام وائرس زدہ ہے اسکو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے انھوں نے کہا یہاں معاشی اور سماجی انصاف نہیں اور یہ کہ پاکستان میں انقلاب لانا ہو گا اور نیا پاکستان بنائیں گے‘…

یہ کھیل صرف کھیل نہیں ہے

    ایک عالمی منظر نامے پر اگست 2008میں ابھرا، دوسرا اگست 2009میں۔انداز کم و بیش ایک سا تھا۔ موازنہ کیا جانے لگا۔ پہلے سال کبھی ایک کو دوسرے پہ فوقیت دی جانے لگی۔ کبھی دوسرا پہلے پہ بھاری محسوس ہونے لگا۔ موازنہ نہ صرف مقامی سطح پہ شروع ہو…

ڈاکٹر روتھ فاؤ‘ ایک فرشتہ صفت مسیحا

یوں توبہت سی بیماریاں ہیں جو کہ نہ صرف جان لیوا ثابت ہوتی ہیں بلکہ ان بیماریوں سے ڈر کر مریضوں کے اپنے بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک بیماری جزام یعنی کوڑھ کی بھی ہے۔ اس مرض کے شکار مریضوں کا جسم گلنے سڑنے لگتا ہے اوران کے زخموں سے…